جاوید ہاشمی منگل کو نیویارک پہنچیں گے

mohsinzaheer

Councller (250+ posts)
جاوید ہاشمی سوموار کو البنی اور منگل کو لانگ آئی لینڈ میں عشائیہ میں شریک ہونگے ، بدھ کو پاکستانی واپسی ہوگی
images


نیویارک؛ پاکستان تحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی ہفتے کو میری لینڈ میں پارٹی کے زیر اہتمام جلسہ عام سے خطاب کے بعد نیویارک آئیں گے۔ وہ سوموار کو نیویارک سٹیٹ کے دارلحکومت البنی اور منگل کو نیویارک کے نواحی علاقے لانگ آئی لینڈ میں اپنے اعزاز میں دئیے گئے عشائیہ میں شریک ہونگے ۔جاوید ہاشمی بدھ کو پاکستان واپس روانہ ہو جائیں گے ۔

مزید تفصیلات کے لئے پاکستانی نیوز پیپر یو ایس اے کو وزٹ کریں

www.pn.com.pk

 

Back
Top