zindabad.Pakistan
Senator (1k+ posts)
- Featured Thumbs
- http://pakistanmediawatch.com/wp-content/uploads/2012/04/JC.jpg
میں یہ سوچ رہا ہوں یہ کالم عمران کے خلاف ہے یا نواز شریف کے خلاف؟ جو بندہ دیار غیر میں اپنی خفیہ ایجنسی کا ساتھ نہیں دے سکتا۔ جو بندہ ایک چینل پہ سارا دن کی جانے والی ہرزا سرائی نہیں رکوا سکتا اس کو کوئی حق نہیں وزیراعظم رہنے کا۔ میرا یہ خیال ہے کہ نوازشریف اپنے دل کے اندر موجود فوج کے خلاف بغض کو مٹا نہیں سکا