yahya.khan
Minister (2k+ posts)

رمضان ختم ہونے سے دو دن پہلے ٹھیک دو دن پہلے جاوید چودھری صاحب اپنا ایک مہینے کا آسٹریلیا اور
نیوزی لینڈ کا ٹور کر کے لوٹے ہیں . جس کی داستان وہ پورے رمضان ہمیں اپنے کالمز میں سناتے رہے ہیں
جنھیں آن لائن پڑھا جا سکتا ہے
کچھ لوگوں سے سنا تھا ملک کے امیر اور سیکولر لوگ رمضان میں روزے اور رمضان کے ماحول سے بچنے کے لئے ایک مہینے کے لئے بیرون ملک گھومنے چلے جاتے ہیں
معلوم نہیں تھا کہ اب صحافی بھی ان صاحب حیثیت لوگوں میں شامل ہو گئے ہیں
اب اپ آسٹریلیا گھومنے گئے ہوں تو روزے رکھنے سے تو رہے
اور جب اپ صبح سے شام ادھر ادھر گھومتے رہے تو نماز بھی گئی
تو ہم یہ کہ سکتے ہیں کہ نہ تو جاوید چودھری صاحب نے روزے رکھے ہوں گے اور نہ نماز پڑھی ہو گی
اور آسٹریلیا تو رمضان سے ایک مہینہ پہلے یا ایک مہینہ بعد بھی جایا جا سکتا ہے مگر رمضان کا انتخاب ہی کیوں
یہ وہی جاوید چودھری ہیں جنہوں نے اپنے پروگراموں میں سب سے زیادہ بار طارق جمیل صاحب کو بلایا
تو کیا وہ ریٹنگ کے لئے تھا
لگتا تو یہی ہے
ہر گذرتے دن کے ساتھ ہمیں میڈیا کا ایک نیا چہرہ دکھنے کو ملتا ہے
جو پہلے سے مزید گندا ہوتا ہے
باہر سے معزز نظر انے والے یہ لوگ اندر سے کتنے منافق اور گھٹیا ہیں
اور اپنی دکان چلانے کے لئے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں
جاوید صاحب بھی انہی لوگوں میں سے ہیں
جاوید صاحب کا آسٹریلیا کے حوالے سے آخری کالم یہاں پڑھ سکتے ہیں باقی کالم بھی آن لائن موجود ہیں

http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102972740&Issue=NP_LHE&Date=20150723
- Featured Thumbs
- http://javedch.com/wp-content/uploads/2015/06/javedchaudry.jpg
Last edited by a moderator: