پاکستانی فوج امپائر پھر بھی نہ بنی - جاوید چودھری
نواز شریف نے کہا اگر یہ ہی بونگی مارنی تھی تو
کاڈوساڈے پیسے
http://javedch.com/dharnay-shuru-se-akhir-tak-part-2/
Comments in progress
ناظرین آپکو ایک قصہ سناتا ہوں
ایک گاؤں کا بہت بڑا زمیندار تھا - اس سے ایک بندہ قتل ھو گیا اور اس پر پرچہ درج ھو گیا
گاؤں کا زمیندار لاہور آیا اور ایک شناشا وکیل کے دفتر پونھچا . گاؤں کے چودہری نے تمام کہانی بیان کی
وکیل نے کہا چودھری صاحب میں اس کیس کے ایک لاکھ روپے لوں گا .
گاؤں کا زمیندار اتنی چھوٹی فیس سن کر اگلے دن انے کا که کر چلا گیا
اگلے دن گاؤں کا زمیندار بریسٹر اعتیزاز احسن کے پاس چلا گیا اور اسے اپنی ساری کہانی سنائی
بریسٹر اعتیزاز احسن نے ایک کروڑ فیس مانگی
٢ سال بعد پولیس زمیندار کو ہاتھ میں ہتھکڑی لگا کر کمرہ عدالت سے لے کر جا رہی تھی
زمیندار کا دوست وکیل بھی وہاں کھڑا تھا
اس نے چودھری سے پوچھا ، لگتا ھے آپکو سزا ھو گی ھے
گاؤں کے چودھری کے آنکھوں سے آنسو نکال اے
وہ وکیل اپنے کندھے اچکا کر بولا ، یہ کام میں نے ایک لاکھ میں کر دینا تھا جو اپ نے بریسٹر اعتیزاز سے ایک کروڑ میں کروایا ھے
ناظرین ، نواز شریف کے پاس گلو بٹ حاضر اسٹاک میں دستیاب ہیں جو شریف خاندان کو ١٠ ہزار میں پھانسی لگوا سکے ہیں
آخر نواز شریف پاکستان میں ٢٠ صحافیوں کو کروڑوں دے کر وہی کام کیوں کروا رھے ھیں ؟