جاوید چودھری نے مسلم لیگ نواز کا سوشل میڈی

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)

یہ بھی دیکھیے کہ کس طرح جاوید چوہدری انکلاب کا حامی ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=ozsZ5g225TU
https://www.youtube.com/watch?v=tcymw8tGhyw

یقیناً کچھ حضرات یوٹیوب نہیں دیکھ سکتے مگر ان کے لیے میں بتا چلوں کہ جاوید چوہدری صاحب مثالیں پیش کرتے ہیں انکلاب فرانس کی اور فرانس ہی کے سابق صدر کی جسکو ناجئز اختیارات استعمال کرنے کے الزام میں گھر جانا پڑا۔ تعجب کی بات ہے کہ دنیا ساری میں انکلاب آجائے تو جاوید چوہدری خوش ہے مگر پاکستان میں انکلاب آئے تو اسکی دوکان بند ہوجاتی ہے۔ یہ تو کھلا کھلا سہیل ورائج ہے۔
عقل کے اندھے انقلاب لانا ہے تو نکال لوگوں کو گھر سے باہر بے شرم انسان 76 لاکھ ووٹ لے کر تو نکمے اپنے جعلی مغربی فنڈڈ انقلاب کیلئے تو اپنے 76 لاکھ ووٹرز کا 1 فی صد 76 ہزاربھی اپنی جعلی امریکی ایرانی اور انڈیا فنڈڈ نام نہاد دھرنی میں بھی نہ لا سکا
بے غیرتو انقلاب انقلاب کرتے ہو تو نکلو اپنے گھروں سے اور کم از کم 76 ہزار کا مجمع ہی لے آؤ بے شرمو تم نے انقلاب کے نام پر جو ڈھنڈورا پیٹا ہے گھبراؤ نہیں یہ وقت تمہاری واٹ لگائے گا۔
اس ڈرگی
سے کہو اس کا جواب دے
imran+khan+sheikh+rasheed.jpg

آج یہ دونوں بے شرم ایک ہی صف میں کھڑے ہیں
لعنت ہے ایسی سیاست پر
ان جاہل پٹی آئی کے سپوڑٹر کے پاس اس کا کو ئی جواب نہیں

xshadow

Minister (2k+ posts)

تمہارے تایا نواز شریف نے جو حق حلال سے ووٹ لیے ہیں اسے بولو کہ ان کی گنتی کروائے اگر اتنا ہی اعتماد ہے ووٹوں پر۔ جاہل انسان آگیا ہے عمران خان پر تنکید کرنے۔ عمران خان تو کیا اگر یہاں محمد بن قاسم بھی آجائے تو تم اس پر بھی کوئی نہ کوئی کیڑا نکال کر رکھ دو گے۔ تو انکلاب لانے کے لیے کیا ہم فرشتے برآمد کریں۔
انکلاب وہی لوگ لاتے ہیں جو باجود اپنی خامیوں کے حق کو پہچان جاتے ہیں۔ اسی لیے وہ انکلاب لاتے ہیں تاکہ اپنی غلطیوں کا کفارا ادا کرسکیں اور ان سے ٹکرائیں جو غلطی تسلیم تک نہیں کرتے۔
قتل ہوئے ہیں یا نہیں۔
دھاندلی ہوئی ہے یا نہیں۔
حکومت نواز شریف کی خاندانی ملکیت ہے یا نہیں۔
کیا ان باتوں کا جواب ہے عمران خان یا شیخ رشید۔
کون آکر یہاں پر دھرنا دے جسکے بعد تم کہو کہ ہاں اس بندے میں کوئی خامی نہیں۔ یہاں عبدالستار عیدھی یا ڈاکٹر قدیر بھی آجائیں' معزرت کے ساتھ کیوںکہ محمد بن قاسم کا نام میں نے غلطی سے لے لیا' پھر بھی تم کیونکہ نواز کے درباری ہو اسلیے تم دھرنے کی مخالفت کروگے۔
کوئی تعجب کی بات نہیں۔ تمہاری تو اوقات ہی کیا ہے جبکہ تبدیلی لانے والے تم سے بڑی مشکلات کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔
اگر تبدیلی تم جیسوں سے ٹکرا کر لانی پڑی تو بھاگ نہ جانا۔ بڑے حساب چکتا کرنے ہیں۔ اور جسطرح تم بات کررہے ہو اسکے لیے تمہارا شکریا کیونکہ اس سے ہمارے ہوصلے اور بلند ہوگئے ہیں۔

vhaseeb

Politcal Worker (100+ posts)
JC I used to watch his show but not anymore, he is sold out guy who is doing NS propaganda, lire as NS
 
sumisrar

Minister (2k+ posts)
Is jaisoon ko izaat chahiye he nahi hoti, sirf paisa he sab kuch hota hey
جیدا جنگ تو نہیں جیتے گا مگر جهوٹ بول بول کے اپنی رهی سهی عزت بهی خاک میں ملا دے گا ویسے میں اسکا فین کبهی تها اب نهی هوں
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
seedhi seedhi 2+2= 4 wali baat hai. jab NS k itnay pole khul chukay aur har bandah Shareefs ko nausar baaz k taur par dekh raha hai tu un k paas siwaye jhoot k aur koi hathyaar naheeh reh gaya. beshak Javed Chaudhary behtar nishana baaz hai lekin jhoot ki bandooq se paani ki phuaar nikal sakti hai, is se koi mutassar nai ho sakta,
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
عقل کے اندھے انقلاب لانا ہے تو نکال لوگوں کو گھر سے باہر بے شرم انسان 76 لاکھ ووٹ لے کر تو نکمے اپنے جعلی مغربی فنڈڈ انقلاب کیلئے تو اپنے 76 لاکھ ووٹرز کا 1 فی صد 76 ہزاربھی اپنی جعلی امریکی ایرانی اور انڈیا فنڈڈ نام نہاد دھرنی میں بھی نہ لا سکا
بے غیرتو انقلاب انقلاب کرتے ہو تو نکلو اپنے گھروں سے اور کم از کم 76 ہزار کا مجمع ہی لے آؤ بے شرمو تم نے انقلاب کے نام پر جو ڈھنڈورا پیٹا ہے گھبراؤ نہیں یہ وقت تمہاری واٹ لگائے گا۔
اس ڈرگی
سے کہو اس کا جواب دے
imran+khan+sheikh+rasheed.jpg

آج یہ دونوں بے شرم ایک ہی صف میں کھڑے ہیں
لعنت ہے ایسی سیاست پر
ان جاہل پٹی آئی کے سپوڑٹر کے پاس اس کا کو ئی جواب نہیں

Inraan bhai ! aap ka post tu bahut dalerana hai aur aap in dharno se khauf zada bhi nai lagtay, tu phir yeh cheekhain kyon nikal rahi hain aap ki ? tchchchsss ! kaisi buri halat kar di hai nooron ki in zalim dharnay walon ne.
 
ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
Inraan bhai ! aap ka post tu bahut dalerana hai aur aap in dharno se khauf zada bhi nai lagtay, tu phir yeh cheekhain kyon nikal rahi hain aap ki ? tchchchsss ! kaisi buri halat kar di hai nooron ki in zalim dharnay walon ne.
شکریہ الطاف
بات یہ ہے کہ یہ لوگوں کو بے وقوف بنا رہے ہیں اور جاہل قوم سمجھتی ہی نہیں
تازہ ترین لے لو خان صاحب کی منافقت کا
کیا چائینہ کا صدر اسوقت جنوبی ایشیا کے دورے پر نہیں ہے؟
کیا اُس نے اپنے دوروں کا آغاز سری لنکا سے نہیں کیا؟
خان کا بیان آن ڑیکارڈ پر موجود ہے کہ جی چائینہ کے صدر نے تو پاکستان کا دورہ کرنا ہی نہیں تھا یہ نواز گوڑئمنٹ جھو ٹ بولتی ہے
اب اس بے شرم سے کو ئی پوچھے کہ وہ جنوبی ایشیا میں آم کھانے آیا ہے؟
چائینہ کی خوائش تھی کہ نیا صدر اپنے تعلقات اور دورں کا آغاز پاکستان سے شروع کرنا چاہتا تھا مگر آپ کے مغربی پلے بوائے نے اپنے آقاؤں امریکہ اور بر طانیہ کا بھرم رکھا اور ملک میں فتنہ کھڑا کر دیا
ہندوستان بھی یہی چاہتا تھا کی چائینہ کی انویسٹمینٹ پاکستان نہ جائے اور انڈیا کی طرف رخ کرے۔
آپ کا یہ نشئی اس ڈوریاں کسی اور کے ہاتھ میں ہیں اور اس کے ہاتھ پاؤں مظبوط کرنے کیلئے دوسرا شیطان کینڈا سے نازل کیا تھا
اور یہ پاگل قوم انقلاب انقلاب کر رہی ہے
اس کو دھرنے دینے مُشرف کے آٹھ سالوں میں یاد نہیں آئے
ڈاکو زرداری اور چور گیلانی اور چور پرویز اشرف کے 5 سالوں میں نہیں یاد آئے
اُس وقت اس کا ضمیر مر چکا تھا جب ڑینٹل پاور حج سیکنڈل اوگرا او جی ڈی سی اور من پسند تقرریاں ہوتیں تھیں اُس وقت یہ کہاں مرا ہوا تھا اچانک اس کو انقلاب یا د آ گیا
وقت اس معاف نہیں کرے گا
انتظار کرو

Last edited:

mr.car

MPA (400+ posts)
Javed ch ak pata howa sati ke padawar ha. Us ma is ka maa baap ka nahi balka company ka kasoor ha.:lol:
 
Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
I have to say used to watch his show for the intro becuse of the trivial information but even he was seduced by lifafa
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جیدا جنگ تو نہیں جیتے گا مگر جهوٹ بول بول کے اپنی رهی سهی عزت بهی خاک میں ملا دے گا ویسے میں اسکا فین کبهی تها اب نهی هوں

کب اس کے پا س عزت تھی؟ جس میں سے کچھ پہلے جا چکی تھی.اور کچھ بقول آپ کے رہی سہی تھی .صحافیوں کا گلو بٹ تھا اور کبھی یہ حکومت بن کر لائیو شو میں طالبان اور کبھی سکندر سے مذاکرات شروع کر دیتا تھا یہ عزت تھی؟ اسی پر اسے چھتر بھی پڑتے تھے .
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
صحافت کا جنازہ ، جھوٹے چودھری کے فیس بک پیج پر
جس ملک میں کوئی کرکٹ ٹیم کھیلنے نہ اتی ھو وہاں کسی ملک کا سربراہ کیا اے گا
یہ اس قدر بھونڈی خبر ھے جو ٣٠ سالہ تجربہ رکھنے والا دیکھنا بھی نہ پسند کرے
شایع کرنا تو دور کی بات ھے

99670325-565x376_4.jpg

Last edited:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
جھوٹے چودھری کے پیج کو ١٤ لاکھ لوگوں نے لائک کیا ھے
جھوٹے چوہدری نے وہ تمام قائرین نواز سہریف کو بیچ دیا اور لوگوں کو پتا بھی نہ چلا
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواریوں کو انکے سوالوں کا جواب

شیخ رشید - شیخ رشید کی اپنی پارٹی ھے وہ تحریک انصاف کا ممبر نہیں اور نہ کسی پارٹی میٹنگز میں شریک ہوتا ھے اور نہ پارٹی کے معاملات میں مداخلت
پاکستان تحریک انصاف حکومت میں نہیں ، اسلئے شیخ رشید کا عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا کوئی معنی نہیں رکھتا
شیخ رشید کو سیاست کرتے ٣٠ سال ھو گئے ہیں ، جب تک تم لوگوں کے ساتھ تھا کوئی تکلیف نہیں تھی ، کیوں ؟

چین کے صدر کا دورہ

زرداری جو شریفوں کا پٹی بند بھائی ھے ، اسنے چین کے کتنے دورے کے تھے ؟
نواز شریف نے کتنے دورے کیے ؟
کیا دنیا میں ترکی اور چین کے علاوہ کاروبار کے کوئی ملک نہیں بچا ؟
اتنے دورے کرنے کے بعد ان دونو نے کیا اخر لیا ھے ؟

نواز سہریف نے چھٹی کلاس کے بچوں کی طرح انکے صدر کے سامنے ایک نظم پڑھنے کی کوشش کی مگر پھر بھی نہ پڑھ سکا
کیا
tc
کسی ملک کے وزیراعظم کو کرنا زیب دیتا ھے ؟

کسی ملک کے وزیراعظم کو چھوڑیں ، آپکے ملک میں کوئی کھیلنے تو اتا نہیں
نہ کوئی سرمایا کار اتا ھے

کسی ملک کے صدر کا آنا تو ....مذاق سے کم نہیں
اپنے تو سری لنکا کی ٹیم کی سیکورٹی اپنے خادم اعلی پر لگا کر پاکستان کا بیڑا خرق کروا دیا تھا ، آج کس مونھ سے عمران خان کی طرف اشارہ کرتے ھو ؟

اسلام آباد میں ایک آدمی گن لے کار تماشا کھڑا کرتا ھے ، آپکی حکومت نے اسکو کیسے ہینڈل کیا تھا ؟
 
Last edited:

haqiqath

Senator (1k+ posts)

Corrupt lifafa anchors

Kamran Shafi
Javaid Chaudhary
Hamid Mir
Talat Hussain
Saleem Saafi
Ansar Abbasi
Mujeeb ul Rehman Shami
Beenish Saleem
Absar Aalam
Nadeem Malik
Najam Sethi
Mushtaq Minhas
Nusrat Javaid
Abdul Qadar Hassan
Matiullah Jaan
Yasir Pirzada
Asma shirazi
Aftab iqbal

True "Patriots" are

Mubashar Lucman (the great)
Saabir Shakir
Fawad Chaudhary
(Something) Bhatti
Moeed Pirzada.
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
شکریہ الطاف
بات یہ ہے کہ یہ لوگوں کو بے وقوف بنا رہے ہیں اور جاہل قوم سمجھتی ہی نہیں
تازہ ترین لے لو خان صاحب کی منافقت کا
کیا چائینہ کا صدر اسوقت جنوبی ایشیا کے دورے پر نہیں ہے؟
کیا اُس نے اپنے دوروں کا آغاز سری لنکا سے نہیں کیا؟
خان کا بیان آن ڑیکارڈ پر موجود ہے کہ جی چائینہ کے صدر نے تو پاکستان کا دورہ کرنا ہی نہیں تھا یہ نواز گوڑئمنٹ جھو ٹ بولتی ہے
اب اس بے شرم سے کو ئی پوچھے کہ وہ جنوبی ایشیا میں آم کھانے آیا ہے؟
چائینہ کی خوائش تھی کہ نیا صدر اپنے تعلقات اور دورں کا آغاز پاکستان سے شروع کرنا چاہتا تھا مگر آپ کے مغربی پلے بوائے نے اپنے آقاؤں امریکہ اور بر طانیہ کا بھرم رکھا اور ملک میں فتنہ کھڑا کر دیا
ہندوستان بھی یہی چاہتا تھا کی چائینہ کی انویسٹمینٹ پاکستان نہ جائے اور انڈیا کی طرف رخ کرے۔
آپ کا یہ نشئی اس ڈوریاں کسی اور کے ہاتھ میں ہیں اور اس کے ہاتھ پاؤں مظبوط کرنے کیلئے دوسرا شیطان کینڈا سے نازل کیا تھا
اور یہ پاگل قوم انقلاب انقلاب کر رہی ہے
اس کو دھرنے دینے مُشرف کے آٹھ سالوں میں یاد نہیں آئے
ڈاکو زرداری اور چور گیلانی اور چور پرویز اشرف کے 5 سالوں میں نہیں یاد آئے
اُس وقت اس کا ضمیر مر چکا تھا جب ڑینٹل پاور حج سیکنڈل اوگرا او جی ڈی سی اور من پسند تقرریاں ہوتیں تھیں اُس وقت یہ کہاں مرا ہوا تھا اچانک اس کو انقلاب یا د آ گیا
وقت اس معاف نہیں کرے گا
انتظار کرو

main aap se ittefaq karta hon keh is qaum ko bahut baar dhokah dia ja chuka hai. lekin is ka matlab yeh tu nai ho saKta keh agar koi phir se zulm ki duhaai dey tu hum side par ho jaen. yaad rakhna keh hum apnay tarz-e-amal se apna ta'aruf karwatay hain. koi ghalazat k khilaaf bolta hai,koi belchah le kar hatanay lag jata hai, koi is main sazish ki boo dekhta hai aur koi ghalazat k haq main daleellain nikal lata hai. in alag alag aqdamaat se yeh tu pata chal jata hai keh insaani khaal k andar kon kia hai lekin ghalazat ko ghalazat hi mana jaey ga, us ko aap khushbu nai laga saktay aur na us ko jaez sabit kar saktay ho.
 
جو میں نے اُوپر لکھا ہے اٗس کا جواب دو اور مان جاؤ کی یہ امریکہ برطانیہ اور انڈیا کا پُتلی تماشہ ہے
 
Athra

Senator (1k+ posts)
جو میں نے اُوپر لکھا ہے اٗس کا جواب دو اور مان جاؤ کی یہ امریکہ برطانیہ اور انڈیا کا پُتلی تماشہ ہے

انڈیا کے ساتھ تو نواز شریف کا بڑا دوستانہ ہے تحفے بھی آتے جاتے رهتے ہیں امریکا بھی نواز شریف کی ہی حمایت کرتا ہے برطانیہ اگر عمران کو فنڈ کر رہا ہی تو نواز شریف کو چائے کہ اپنی انوسٹمنٹ وہاں سے نکل لے کیا خیال ہے ایسے ہی ان کو کروڑوں کا ٹیکس دے رہا ہے جو نواز شریف کے ہی خلاف استمال ہو رہا ہے
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
جو میں نے اُوپر لکھا ہے اٗس کا جواب دو اور مان جاؤ کی یہ امریکہ برطانیہ اور انڈیا کا پُتلی تماشہ ہے

kya badtameez aur ahmaq aadami ho aap. hum insano main riwaj hai keh koi ezzat deay tu jawab main ezzat detay hain. aap koi Allah ka paighaam la rahay hu keh main baghair sochay eemaan lay aaon ? tum apni sochon main doobay raho,Pakistan tezise aagay ko ja raha hai. is ghaleez system se nijaat k liay tu main shaitaan se bhi madada loon, tum America/ India ki baat kartay ho jo Nawaz Shareef k supporter hain, IK k nai.