پاکستان مسلم لیگ نواز کے سوشل میڈیا کا ٹھیکہ کس کے پاسس ؟
جھوٹے چودھری کے پیج کو ١٤ لاکھ لوگوں نے لائک کیا ھے
میں گذشتہ کافی مہینے سے جاوید چودھری کی فیس بک پیج دیکھ رہا ہوں
ظاہر ھے آپلوگ بھی " فین " میں شامل ہوں گے جیسا میں ہوں
جاوید چودھری صاحب نے پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کی کامیابی کو بھانپ لیا
چوھدری صاحب چونکے نواز شریف " صحافتی ونگ" کے ٹاپ رنکنگ ممبر ہیں
انھوں نے میاں صاحب سے سوشل میڈیا کا ٹھیکہ حاصل کر لیا ھے
باقاعدہ طور پور ایک ٹیم بنائی ہوئی ھے جو بہت مھارت کے انداز میں مختلف خبروں اور تجزیوں کو گھنٹوں کے حساب سے پوسٹ کرتی ھے
اگر اپ انکی فیس بک وزٹ کریں تو اپ فورن محسوس کریں گے کے یہ
اکیلے بندے کا کام نہیں
بہت سی تحرریروں میں تو جاوید چوھدری کی جھلک بھی نہیں ہوتی مگر نام جھوٹ چودھری کی لکھا ہوتا ھے
اپ نے محسوس کیا ھو گا کے مسلم لیگ کا سوشل میڈیا آجکل کچھ خاموش ھے
حملہ صرف جاوید چودھری کی طرف سے ہی ھو رہا ھے
جاوید چودھری کے پاس
پرنٹ میڈیا کی طاقت ھے
الیکٹرانک میڈیا کی طاقت ھے
اب فیس بک پر بھی بہت زبردست سرمایا کاری ہوئی ھے
اندھوں میں کانا راجہ ...جاوید چودھری کی اپنی مارکیٹ ویلیو بھی ھے
ایک اھم بات اور ، جاوید چودھری نے حالیہ دنو میں اس ویب سائٹ یعنی
Siasat.pk
کا حوالہ بہت دفع اپنے کالمز میں دیا ھے
کیا اپ لوگ میری محسوسمنٹ سے اتفاق کرتے ہیں ؟
کیا اپ سمجھتے ہیں کے جھوٹا چودھری سوشل میڈیا، پرنٹ میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا کی طاقت استعمال کر کے نواز شریف کی جنگ جیت لے گا ؟

جھوٹے چوہدری نے وہ تمام قائرین نواز شریف کو بیچ دیا اور لوگوں کو پتا بھی نہ چلا