Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مسلم لیگ ن شیخوپورہ کے رہنماؤں کی مراد سعید کی فیملی پر کیچڑ اچھالنے والے میاں جاوید لطیف سے اظہار یکجہتی
ن لیگی رہنماؤں اور کارکنوں کی غیرت پتہ نہیں کہاں مرگئی ہے کہ ایک شخص جس نے کسی کی بہن بیٹیوں پر کیچڑ اچھالا، غلیظ زبان استعمال کی، بجائے اسکی جوتوں سےپٹائی کرنے کے اسکی حمایت کررہے ہیں۔
ان لوگوں نے میاں جاوید لطیف کی نہیں بلکہ اسکی گندی، گھٹیا اور غلیظ زبان کی حمایت کی ہے۔
ایسے ہی لوگوں کی وجہ سے پاکستانی سیاست گندی ہوئی ہےاور اخلاقیات کا جنازہ اٹھ گیا ہے۔

- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/C6sjCfyWgAAQaKU.jpg:large
Last edited by a moderator: