جاوید لطیف تو عمران خان کو قتل کرانا چاہتا ہے،اعتزازاحسن

16javedlatifkhanqatal.jpg

سینئر قانون دان اور سیاستدان اعتزاز احسن نے مذہب کارڈ کے معاملے پر عمران خان کے الفاظ کی وضاحت کردی اور ن لیگ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

خبررساں ادارےاے آروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ عمران خان نے جو کہا اس کا مطلب تھا کہ میں آپ کو لاالہ اللہ اتنا پڑھاؤں گا کہ آپ کو چوروں سے ڈکیتوں سے رہائی دلوادوں، انہوں نے جو کہا کہ میں لاالہ اللہ سے آپ کوآزادی دلواؤں گا اس میں "سے" سے عمران خان کی مراد ہے کہ لاالہ اللہ کے ذریعے آپ کو آزادی دلواؤں گا۔


اعتزاز احسن نےکہا کہ خدا نخواستہ نانعوذوباللہ عمران خان نے یہ نہیں کہا کہ سیرت نبیﷺ سے آپ کو آزاد کرواؤں گا، اس نے کہا ہے کہ سیرت نبیﷺ دکھا دکھا کر آپ کو حقیقی طور پر آزاد کرواؤں گا۔

سینئر سیاستدان نے کہا کہ اس بیان پر جو ردعمل آیا ہے وہ میں نے سنا ہے،جاوید لطیف تو جو باتیں کررہا ہے وہ تو عمران خان کو قتل کروانا چاہتا ہے،وہ تو لوگوں کو عمران خان کے قتل کی دعوت دے رہا ہے، ایک بڑے اینکرکو سنا ہے میں نے جو بڑے سنبھال سنبھال کر اور بنابنا کراس بیان کومذہب کارڈ کی طورپر پیش کررہے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں عمران خان کا ساتھی نہیں ہوں، مگر میں اس بات کی اجازت نہیں دے سکتا کہ کوئی مذہب کو استعمال کرتے ہوئے کسی دوسرے کی جان کو خطرے میں ڈالا جائے۔
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
صرف جاوید لطیف ہی نہیں پوری پی ایم ایل این عمران خان کو مارنا چاہتی ہے۔ وہاں وہ ہمیشہ عمران خان کی تقریروں میں سے کچھ تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جس سے انہیں غیر مسلم یا توہین آمیز قرار دیا جا سکے۔ وہ سیاق و سباق سے ہٹ کر جملے استعمال کرتے ہیں۔ وہ یہ بے شرمی سے کر رہے ہیں اور مجھے یقین ہے کہ جان بوجھ کر کیا گیا ایسا اقدام مذہب اسلام کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
16javedlatifkhanqatal.jpg

سینئر قانون دان اور سیاستدان اعتزاز احسن نے مذہب کارڈ کے معاملے پر عمران خان کے الفاظ کی وضاحت کردی اور ن لیگ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

خبررساں ادارےاے آروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ عمران خان نے جو کہا اس کا مطلب تھا کہ میں آپ کو لاالہ اللہ اتنا پڑھاؤں گا کہ آپ کو چوروں سے ڈکیتوں سے رہائی دلوادوں، انہوں نے جو کہا کہ میں لاالہ اللہ سے آپ کوآزادی دلواؤں گا اس میں "سے" سے عمران خان کی مراد ہے کہ لاالہ اللہ کے ذریعے آپ کو آزادی دلواؤں گا۔


اعتزاز احسن نےکہا کہ خدا نخواستہ نانعوذوباللہ عمران خان نے یہ نہیں کہا کہ سیرت نبیﷺ سے آپ کو آزاد کرواؤں گا، اس نے کہا ہے کہ سیرت نبیﷺ دکھا دکھا کر آپ کو حقیقی طور پر آزاد کرواؤں گا۔

سینئر سیاستدان نے کہا کہ اس بیان پر جو ردعمل آیا ہے وہ میں نے سنا ہے،جاوید لطیف تو جو باتیں کررہا ہے وہ تو عمران خان کو قتل کروانا چاہتا ہے،وہ تو لوگوں کو عمران خان کے قتل کی دعوت دے رہا ہے، ایک بڑے اینکرکو سنا ہے میں نے جو بڑے سنبھال سنبھال کر اور بنابنا کراس بیان کومذہب کارڈ کی طورپر پیش کررہے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں عمران خان کا ساتھی نہیں ہوں، مگر میں اس بات کی اجازت نہیں دے سکتا کہ کوئی مذہب کو استعمال کرتے ہوئے کسی دوسرے کی جان کو خطرے میں ڈالا جائے۔
16javedlatifkhanqatal.jpg

سینئر قانون دان اور سیاستدان اعتزاز احسن نے مذہب کارڈ کے معاملے پر عمران خان کے الفاظ کی وضاحت کردی اور ن لیگ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

خبررساں ادارےاے آروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ عمران خان نے جو کہا اس کا مطلب تھا کہ میں آپ کو لاالہ اللہ اتنا پڑھاؤں گا کہ آپ کو چوروں سے ڈکیتوں سے رہائی دلوادوں، انہوں نے جو کہا کہ میں لاالہ اللہ سے آپ کوآزادی دلواؤں گا اس میں "سے" سے عمران خان کی مراد ہے کہ لاالہ اللہ کے ذریعے آپ کو آزادی دلواؤں گا۔


اعتزاز احسن نےکہا کہ خدا نخواستہ نانعوذوباللہ عمران خان نے یہ نہیں کہا کہ سیرت نبیﷺ سے آپ کو آزاد کرواؤں گا، اس نے کہا ہے کہ سیرت نبیﷺ دکھا دکھا کر آپ کو حقیقی طور پر آزاد کرواؤں گا۔

سینئر سیاستدان نے کہا کہ اس بیان پر جو ردعمل آیا ہے وہ میں نے سنا ہے،جاوید لطیف تو جو باتیں کررہا ہے وہ تو عمران خان کو قتل کروانا چاہتا ہے،وہ تو لوگوں کو عمران خان کے قتل کی دعوت دے رہا ہے، ایک بڑے اینکرکو سنا ہے میں نے جو بڑے سنبھال سنبھال کر اور بنابنا کراس بیان کومذہب کارڈ کی طورپر پیش کررہے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں عمران خان کا ساتھی نہیں ہوں، مگر میں اس بات کی اجازت نہیں دے سکتا کہ کوئی مذہب کو استعمال کرتے ہوئے کسی دوسرے کی جان کو خطرے میں ڈالا جائے۔
ان بے شرموں کو معلوم ہونا چاہئے نبی کریم ﷺ کی تعریف میں نکلے ہوے الفاظ کو اگر اسکی نیت اور سیاق سباق سے علیحدہ کرکے توہین رسالت کے معانی پہنانے کی مذموم کوشش بھی ایک بد ترین توہین رسالت سمجھی جاتی ہے ، اذان دینے کے متعلق حضرت بلال حبشی کا واقع تو کافی مشھور ہے ، توہین رسالت تو اس حرام زادے میا ں لطیف پر لگنی چاہئے جو کسی کے ایک بہت ہی حساس ایمانی مسلے کے ساتھ کھیل رہا ہے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
انڈیا انبالے پٹیالے کی گشتی کا بچہ یہ ڈیڑھ فٹ کا بونا پدا کنجر جاوید لطیف یعنی طیفے کنجر گشتی سپلائر کا حرامی پتر جیدا کنجر گٹھا بونا ڈیڑھ فٹا اس گشتی کے بچے حرام کے نطفے ایسٹ پنجاب کے چکلے والے کنجر اور گشتی زادے نطفہ حرام انڈیا میں گشتیاں سپلائی کرتے تھے اور گشتی کے بچے پاکستان آکر اصلی گشتی کے بچے کی طرح پاکستان اور پاکستانیوں کے خلاف سازش کر تے ہیں کنجر اور گشتی کی اولاد جیدا کنجر ولد طیفا کنجر گشتی سپلائر گٹھا بونا