Kingfisher
Minister (2k+ posts)
بیشک غامدی صاحب غلط بیانی کر رھے ھیں داڑھی سنت رسول ﷺ ھے۔ اللہ تعالی ھم سب کو سنت رسول ﷺ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ داڑھی والا مسئلہ بہت ہی غلط بیان کیا اس نے۔
داڑھی رکھنا سنت ہے
صحیح حدیث پاک ہے کہ داڑھی کو بڑھاو اور مونچھوں کو پست رکھو.
اگر داڑھی سنت مبارکہ نہیں ہے تو غامدی بتائے کہ سنت کی تعریف کیا ہے؟ داڑھی سرکار رسالت مآب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سنت متواترہ مستقل ہے۔تمام امت کا اس پر اجماع ہےاس جاہل کو اس بات کا پتہ نہیں ہے یا یہ جان بوجھ کر ایسی خرافات اگلتا ہے؟ ایسی عجیب و غریب تھیوریاں پیش کرتا ہے کہ جن کا کوئی سر ہے نہ پیر
JAVED GHAMDI GAVE Absolutely rubbish answer regarding Beard.
Last edited: