جان کو خطرہ ہو تو نام لیتے ہیں، اس میں کیا قباحت ہے؟۔حافظ حمد اللہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
بینظیر کی جان کو خطرہ تھا تو وقت سے پہلے مشرف کا نام لیا، باقاعدہ لکھ کر دیا، جب مثالیں موجود ہیں تو پھر ناراضگی کس بات پر ہے، تاریخ میں مثالیں موجود ہیں جان کو خطرہ ہو تو نام لیتے ہیں، اس میں کیا خبر ہے، حافظ حمد اللہ

https://twitter.com/x/status/1795876720479973528 https://twitter.com/x/status/1795885779723473222
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
مشرف کو تو عدالت نے پھانسی کی سزا سنائی تھی اور وہ فیصلہ سپریم کورٹ نے برقرار رکھا
اب تیرا کیا بنے گا کالیا ؟