جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ

12meddciisprccinncnnreas.png

نگراں حکومت نے جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگراں حکومت نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کو منظور کرتے ہوئے 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔

حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق جن ادویات کی قیتوں میں اضافہ کیا گیا ان میں اینٹی بائیوٹیک، کینسر اور ویکسینز شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے حکومت کو 262 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دی تھی، حکومت نے 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی، حکام کا کہنا ہے کہ فہرست میں شامل 116 ادویات کی قیمتوں فارماسیوٹیکل خود بڑھائیں گی۔

حکومت نے گزشتہ روز ادوایات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرکے کمپنیوں کو از خود قیمتیں بڑھانے کی اجازت دی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت صرف نیشنل اسینشل میڈیسنز لسٹ میں شامل 464 ادویات کی قیمتیں ہی کنٹرول کرے گی
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)

Lanat , Lanat , Lanat , Lanat
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
فوجی بندروں کے ہاتھ اور نقلی سیاستدانوں کی دم میں اُسترا اب دیکھو کب اپنی گردنیں اور دُمیں کاٹتے ہیں
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Mistry Munir wants to increase prices of medicines before cherry blossom is sworn in to save him from criticism.If cherry blossom aka Shobaz bhikari increases prices right the start of his tenure then that won’t go deon well.The caretaker government is an extension of goon league.