جان اچکزئی کی پنجاب کی عوام کا نام لیکرلسانی فساد پھیلانے کی کوشش؟سخت ردعمل

ahckaahi11h.jpg

جان اچکزئی کا پنجاب کی عوام کا نام لیکر مہرنگ بلوچ کیلئے دھمکی آمیز پیغام,صارفین کی تنقید

بلوچستان حکومت کے سابق ترجمان جان اچکزئی نے مہرنگ بلوچ کو دھمکی آمیز پیغام دے دیا, ایکس پر ٹویٹ کیا کہ مہرنگ بلوچ، دوبارہ پنجاب مت جانا کیونکہ اس بار آپ کے بی ایل اے کے ساتھیوں نے عام پنجابیوں کو مارا ہے,پنجاب آپ کو سپورٹ کرنے کے لیے وہی گناہ نہیں دہرائے گا۔

انہوں نے مزید لکھا اگلی بار بی ایل اے کے سرمچار کتوں کی طرح مریں گے اور پنجابی جشن منائیں گے,پھر کوئی لاہور اور اسلام آباد جا کر لاپتہ بلوچوں کی کہانی نہ سنائے، ہاں میں حامد میر جیسے بگڑے پنجابیوں کی بات نہیں کر رہا۔
https://twitter.com/x/status/1779844772317815236
سوشل میڈیا صارفین نے جان اچکزئی پر تنقید کردی, اظہار نے لکھا حالات جیسے بھی ہو لیکن چند شر پسند اور کم عقلوں کیوجہ سے پنجاب کے مہمان نواز لوگ کبھی بھی آپ کے اس گھٹیا سوچ سے متفق نہیں ہونگے, یہ پر امن لوگ ہیں ۔ ان کی طرف سے آپ کو دھمکی دینے کا اختیار بالکل بھی نہیں
https://twitter.com/x/status/1779893544213151913
سکندر فیاض نے تبصرہ کیا کہ پنجاب واسی کسی کے مرنے پر خوش نہیں، نا بلوچ کے اور نا پنجابی کے۔ پنجاب واسیوں کو ہر جان عزیز ہے۔ قاتل کی نا تو کوئی قوم ہے، نا مذہب اور نا نسل۔ قاتل صرف قاتل ہے اور اسکو کیفر کردار تک پہنچنا چاہیے۔ معصوم پنجابیوں کو قتل کرنے والے نا تو بلوچستان کے خیرخواہ ہیں اور نا بلوچ قوم کے
https://twitter.com/x/status/1779923296491905250
مطیع اللہ جان نے کہا کہ یہ شخص کس کے کہنے پر پاکستان میں لسانی فسادات پھیلا رہا ہے؟ ایسے لوگوں کی باری ہمارے قومی مفادات و سلامتی کے ٹھیکیدار کہاں سو جاتے ہیں اور ایف آئی اے گونگی بہری اور اندھی کیوں ہو جاتی ہے؟
https://twitter.com/x/status/1779901160297513299
رانا عمران نے ردعمل دیا کہ پنجابی صوبائی تعصب پر یقین نہی رکھتے۔ برائے مہربانی آپ پنجابیوں کے ترجمان مت بنیں ہمیں آپ کی ترجمانی کی ضرورت نہی ھے۔
https://twitter.com/x/status/1779933030368289038
عمران بھٹی نے کہا کہ کدھر وہ لوگ جو انتشار پیدا کرنے کے نام پر ایک جماعت کے لوگوں کو گھروں کو توڑ دیتے ہیں ماوں بہنوں کی عزت کو پامال کرتے ہیں انکو یہ انتشار نظر نہیں آرہا۔ملک میں لسانی بنیادوں پر فساد پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے۔کیوں اس انتشاری کے خلاف کاروائی عمل میں نہیں لائی جارہی یا اسے سب جائز ہے؟
https://twitter.com/x/status/1779906649248932077
حمید اصغر نے لکھا تو کوئی بڑا فسادی ہے ,شرم تم کو مگر نہیں آتی ,تکفیری ملاں کیطرح ہی ہے تو.
https://twitter.com/x/status/1779916436049199581
 

ranaji

President (40k+ posts)
اوئے حرام زادے گنجے پنجابیوں
کو اپنی ماں کا یار بنا کر بھونکنے والے کتے کسی خارش زدہ کتی کے بچے حرام کے
نطفے پنجابیوں کا گھوڑا لے کر پنجابیوں
کا ماما بننے والے حرام زادے
تو دھوبی کا وہ کتا ہے جو نا پنجاب کا نا ہی بلوچستان کا
حرام زادے گنجے
پنجابیوں نے تیری ماں کو چ ۔۔ کر تئرے جیسا گنجاحرام زادہ پیدا کیا جو تو پنجابیوں کا ماما بن کر بھونک رہاہے کتی کے بچے
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
اوئے حرام زادے گنجے پنجابیوں
کو اپنی ماں کا یار بنا کر بھونکنے والے کتے کسی خارش زدہ کتی کے بچے حرام کے
نطفے پنجابیوں کا گھوڑا لے کر پنجابیوں
کا ماما بننے والے حرام زادے
تو دھوبی کا وہ کتا ہے جو نا پنجاب کا نا ہی بلوچستان کا
حرام زادے گنجے
پنجابیوں نے تیری ماں کو چ ۔۔ کر تئرے جیسا گنجاحرام زادہ پیدا کیا جو تو پنجابیوں کا ماما بن کر بھونک رہاہے کتی کے بچے
Intni taureefown key zaroorat nehain iss jaisy kutty khabees key.
 
Last edited: