جانوں کو خطرات: پالپا نے قومی ائیر لائن کے پائلٹس کو جہاز اڑانے سے روک دیا

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ایک اور چھوٹا مافیا ان ایکشن
مگر سنا ہے پی آئی اے کا مافیا پی پی کے اشارے پر کام کرتا ہے ۔ صفائی کی تو ضرورت ہے مگر پی آئی اے کی ، دھیرے دھیرے پائلٹ کے روپ میں گھسی سیاسی پارٹیوں کی جونکوں کو دھونی دے کر بھگایا جائے