جامعہ نعیمیہ کے باہر گو نواز گو کے نعرے

jaago jaago

MPA (400+ posts)
Re: People Chants Go Nawaz Go As Nawaz Sharif Arrived At Jamia Naima Lahore!

........ gali gali mein shor hai ganjjjja shair chor hai the most famous nara of pakistan .......
 
wahidmrz9

New Member
Asslamo aliakum: hamare pyare bhaio please kisi ko bora bala kehne se kuch nahi hota keh sab ne kaha go nawaz go yeh koi achi baat nahi hai main khud pti se taluq rakata ho liken main nawaz shareef ko gaali dena acha nahi lagta qk who hamare pakistan prime minister hai aur na hi islam hamain is cheeze ki ijazat deta so please samja karay allat se duwa karay
 
wahidmrz9

New Member
kal agar hamara captain imran khan sab prime minisr bana aur koi mulam leg ka koi aadmi us ko gali day kua aap ko acha lagay ga mera pakistaio ko darkhuwast hai keh please galat zuban istemal karne se kuch nahi ulta hum gunah ma aajate hai thanks
 
Dream Seller

Chief Minister (5k+ posts)
Asslamo aliakum: hamare pyare bhaio please kisi ko bora bala kehne se kuch nahi hota keh sab ne kaha go nawaz go yeh koi achi baat nahi hai main khud pti se taluq rakata ho liken main nawaz shareef ko gaali dena acha nahi lagta qk who hamare pakistan prime minister hai aur na hi islam hamain is cheeze ki ijazat deta so please samja karay allat se duwa karay
Go nawaz go gali hai? Chukk apni definition of gali...and your justifying that we should not protest even though he's chor just because he's PM through dhandhli...wah kia mantiq hai
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی بد قسمتی ہے جہاں پر نواز شریف جیسے کرپٹ لوگ حکمران ہوں جنہوں نے ایک ملٹری ڈکٹیٹر کی کوکھ سے جنم لیا . یہ نونی مافیا پروٹوکول کے نام پر کروڑوں روپے برباد کر دیتے ہیں اوپر سے عوام کی زندگی اجیرن کر دیتے ہیں .ان نونی مافیا کے بچے کرپشن کی لوٹ مار سے بیرون ملک محلوں میں رہتے ہیں لیکن پاکستان میں جو لوگ روزی کیلئے محنت مزدوری کرتے ہیں ان کی دوکانیں بند کر دیتے ہیں ان کو کیا پتہ ایک دن جو وہ کماتے ہیں ہو سکتا ہے وہی ان کے بچوں کا شام کا کھانا ہو . یہ انتہائی بے حس اور ظالم ترین لوگ ہیں . ایک دن آ ئے گا جب یہ پھانسی پر ہوں گے
 
wahreh

ہو سکتا ہے۔ لیکن خاطر جمع رکھیں وہ دن کبھی نہیں آئیگا کہ پھٹیچر خان وزیر اعظم بن جائے
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
inshallah next prime minster of pakistan great imran khan then all patwari daku maafia jail and killer hang up

ہاتھ کنگن کو آرسی کیا۔ اگلے سال الیکشن ہیں۔ بظاہر تو ایسا لگ رہا ہے کہ اس کے ہاتھ سے کے پی کے کی حکومت بھی جائیگی اور پھٹیچر خان مایوس ہو کر مستقل طور پر انگلینڈ چلا جائیگا

LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
If wishes were pigs, you'd be riding them to fly new horizons.

Pity you....

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
:biggthumpup:یہ بات عمران پٹواری پہ درست ثابت ہوتی ہے ، نواز شریف کے خلاف ایک درجن دولے شاہی چوہوں کے گو نواز گو کرنے سے نواز کی صحت اور حکومت پہ کوئی فرق نہیں پڑتا ، ،،،یاد رکھنا عمران پٹواری کے ہاتھ میں وزارت عظمیٰ کی لکیر نہیں ہے ،،،،اب اپنی عادت و فطرت کے عین مطابق گالیاں شروع کر دو ۔
If wishes were pigs, you'd be riding them to fly new horizons.

Pity you....

LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
غیب کا حال اللہ کو معلوم ہے
حتی کہ اپنے سب سے محبوب بندے کو بھی غیب کا علم نہیں دیا تھا
مگر وہ جو اللہ نے خود بتایا۔

کیا نونی پٹواری غیب کا علم جانتے ہیں
کیا وہ اللہ کے حدود سے تجاوز کر گئے ہیں

عمران خان وزیر اعظم بنے نا بنے یہ ہمارا مسئلہ نہیں
اللہ پاکستان کو بس ان خون چوسنے والی جونکوں سے چھٹکارا دلا دے
:biggthumpup:یہ بات عمران پٹواری پہ درست ثابت ہوتی ہے ، نواز شریف کے خلاف ایک درجن دولے شاہی چوہوں کے گو نواز گو کرنے سے نواز کی صحت اور حکومت پہ کوئی فرق نہیں پڑتا ، ،،،یاد رکھنا عمران پٹواری کے ہاتھ میں وزارت عظمیٰ کی لکیر نہیں ہے ،،،،اب اپنی عادت و فطرت کے عین مطابق گالیاں شروع کر دو ۔

Noon_Turn

Banned

Go-Nawaz-Go-slogans-in-Pakistan-How-to-Avoid-Go-Nawaz-Go-Slogans.jpg
 
Noon_Turn

Banned
ہاتھ کنگن کو آرسی کیا۔ اگلے سال الیکشن ہیں۔ بظاہر تو ایسا لگ رہا ہے کہ اس کے ہاتھ سے کے پی کے کی حکومت بھی جائیگی اور پھٹیچر خان مایوس ہو کر مستقل طور پر انگلینڈ چلا جائیگا
3.png
 
Noon_Turn

Banned
:biggthumpup:یہ بات عمران پٹواری پہ درست ثابت ہوتی ہے ، نواز شریف کے خلاف ایک درجن دولے شاہی چوہوں کے گو نواز گو کرنے سے نواز کی صحت اور حکومت پہ کوئی فرق نہیں پڑتا ، ،،،یاد رکھنا عمران پٹواری کے ہاتھ میں وزارت عظمیٰ کی لکیر نہیں ہے ،،،،اب اپنی عادت و فطرت کے عین مطابق گالیاں شروع کر دو ۔
PML-N-K-Supporter-Ke-Karachi-Mein-Go-Nawaz-Go-Ke-Naare.jpg

http://funmedia.pk/video/2037/pml-n-k-supporter-ke-karachi-mein-go-nawaz-go-ke-naare/
 
Back
Top