جاتی عمرا انویسٹیگیشن ٹیم

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
معزز ممبران و بے شرم پٹواری بمہ پھٹیچر درباری
جیسا کہ جے آئی ٹی جو کہ در حقیقت "جاتی عمرا انویسٹیگیشن ٹیم ' بننے جا رہی ہے آپ خضرات سمجھتے ہیں کہ جاتی عمرا انویسٹیگیشن ٹیم حقایق سامنے لا کر اسے اعلی عدلیہ تک لے جا سکتی ہے
کیا جاتی عمرا انویسٹیگیشن ٹیم پر چور نواز اس کا خاندان حکومت سمیت اثر انداز نہیں ہو گا جبکہ مخترم جج صاحب کپتان کو بہانےبہانے ٹھنڈا رہنے اور مٹی پاؤ کا اشارہ دے چکے ہیں
کیا جاتی امرا انویسٹیگیشن ٹیم کی سفارشات، دلائل یا ثبوتوں پر نیا بننے والا بنچ عدل پر مبنی فیصلہ کر سکے گا یا آیندہ فیصلہ بلاول جیسا یعنی مخمصے کا شکار ہو گا
اب تک کی اطلاعات کے مطابق نوں لیگ کے سالے ظفر جیسے درباری اور وکلا جے آئی ٹی کے سامنے جعلی ثبوتوں کا ایک ایسا پنڈورا باکس کھولنے جا رہے ہیں جس سے کمیشن چکرا جائے گا اوراندیشہ ہے کہ ہفتوں ، مہینوں کی بجائے یہ کیس سالوں پر چلا جائے گا جس کا نتیجہ ہر گز برآمد نہیں ہو گا اور کبھی نتیجہ آیا بھی تو انتہائی بے اثر اور شریف خاندان کیلئے بے ضرر ثابت ہو گا . اسی دوران لیک شدہ خبر کے مطابق نواز چور کو تسلی دی جا رہی ہے کہ آپ فکر نا کریں "تہانوں کش نئی ہونا
عدلیہ چاہے یہ کیس جتنا مرضی جلد نبٹانے کی کوشش کرے اسے کم از کم آیندہ مالی سال کے بجٹ اور عیدین تک لٹکایا جائے جیسے ہی حکومت کا وقت ختم ہونے کے قریب ہو ایک نگران حکومت قائم کرتے ہوئے سارا رولا ہی کھو کھاتے ڈال دیا جائے گا
اس کیس کی طوالت سے تحریک انصاف الکشن کمیشن یا کسی قسم کی انتحابی اصلاحات لانے سے قاصر رہے گی اور اگر کوئی شور شرابہ ہوا تو اسے قلت وقت کے پیش نظر ٹھکرا دیا جائے گا اور تحریک انصاف اگر بائیکاٹ کرے تو ساری سیاسی پارٹیاں اس بائیکاٹ سے اختلاف کرتی ہوئی الکشن کے اکھاڑے میں اتر جائیں گی اور ان لٹیروں کو کھلا میدان ملنے کا بھرپور فائدہ ہو گا
فوجی جس قدر بھی شفاف انتخابات کی تسلیاں دیں نواز چور اور اس مجودہ انتخابی نظام کے تحت حقیقی تبدیلی وہ بھی بذریع ووٹ نا ممکن نظر آ رہی ہے اس کا واضح ثبوت ٢٠١٣ کی دھاندلی اور اب تک کے عدالتی فیصلے ہیں تحریک انصاف کی ایک نا ختم ہونے والی جد و جہد کے باوجود مرکز میں کوئی خاطر خواہ بہتری نہیں لائی جا سکی اسکی بنیادی وجہ نظام اور اس کو چلانے والوں کا کرپٹ ہونا ہے برس ہا برس کا بوسیدہ اور فرسودہ عدالتی نظام ہے
کپتان کو ١٠ ارب کی پیشکش کرنے والے فرد اور اسکے اصل زمادار ر کو عدالت کے رو برو پیش کرتے ہوئے نواز کی نا اہلی کا ایک اور ریفرنس دائر کیا جائے رشوت جیسے الزام کے ثابت ہونے پر پھر سے یہ صادق اور امین نہیں رہے گا جو کے وہ نسل در نسل نہیں ہے کیونکہ اب حسن نثار جیسے نے بھی که دیا ہے کہ میں ذاتی طور پر اس بندے کو جانتا ہوں جس نے اتنی بڑی رقم کی پیشکش کی ہے
آخر میں آپ حضرات جاتی امرا انویسٹیگیشن ٹیم کے بارے خاص کر اور باقی بیان کردہ اندیشوں اور حامیوں پر اپنی بھرپور رائے دیں میں ہمسائے پٹواری کی طرف سے نواز شریف کی ثابت شدہ لوٹ کی خوشی میں "مٹھیائی " کھا لوں اس بچارے کو صرف اتنا معلوم ہے کہ "ویکھیا میاں صاب نوں نا پھانسی ہوئی نہ گورمنٹ گئی وے" ایہ لو مٹھیائی
جملہ حقوق بحق ہر گز محفوظ نہیں ہیں کیوں کہ یہ اپنا سونا سیاست ڈاٹ کھا پی کے ہے
 
Last edited by a moderator:

back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
IK ki jid o juhad kay nateejay main sb kay paairahan utar chukay hain


aur ab yeh nangay hu kay keh rahay hain kay 'miti pao'

It is a moment of reckoning


 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
آپکی رائے کا اخترام کرتا ہوں لیکن حقیقت کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا اور حقایق کیا ہیں وہ آپ کے سامنے ہیں، بار بار چوروں کی واسکٹیں تبدیل کر کے تبدیلی یا شعور کے نام پر انکو مسلط کرنا کون سی بھلائی یا خیر ہے
کپتان ٹھیک کہتا ہے چور چور کا اختساب نہیں کر سکتا

IK ki jid o juhad kay nateejay main sb kay paairahan utar chukay hain


aur ab yeh nangay hu kay keh rahay hain kay 'miti pao'

It is a moment of reckoning


 

back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
آپکی رائے کا اخترام کرتا ہوں لیکن حقیقت کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا اور حقایق کیا ہیں وہ آپ کے سامنے ہیں، بار بار چوروں کی واسکٹیں تبدیل کر کے تبدیلی یا شعور کے نام پر انکو مسلط کرنا کون سی بھلائی یا خیر ہے
کپتان ٹھیک کہتا ہے چور چور کا اختساب نہیں کر سکتا
I agree with you and that is what I am saying this is a moment of reckoning from here Pakistani nation can rise from the slumber it is falling or keep falling in it
 

Back
Top