https://twitter.com/x/status/1674096024732696586
پاکستان کی تباہی و بربادی کے ذمہ دار دو کرپٹ، نااہل خاندان دوبئی میں ملتے ہیں پاکستان کی قسمت کے فیصلے کرنے کیلۓ۔ انکی جائیدادیں، انکے کاروبار، انکی اولادیں، انکی عیدیں شبراتیں، انکے علاج، انکی سرجریاں سب ملک سے باہر لیکن جب وزیراعظم بن کر اس ملک کو لوٹنا ہو اس ملک پر حکمرانی کرنی ہو تو انہیں پاکستان یاد آ جاتا ہے۔
خدا کے بندو اگر تم اس ملک اور غربت کی چکی میں پستی اسکی عوام کے اتنے سگے ہو انکے ساتھ وفادار ہو تو اسطرح ملک چھوڑ کر کیوں بھاگ جاتے ہو؟ یہ بھونڈا مذاق کب تک ہوتا رہے گا اس ملک کیساتھ؟ وہ دن دور نہیں جب عوامی شعور کا سمندر انہیں خس و خاشاک کی مانند بہا کر غرق کر دے گا۔ اللّہ پاکستان پر رحم و کرم فرماۓ۔ آمین