تین استاد ایک زمین

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

کیا کہے حالِ دل غریب جگر
ٹوٹی پھوٹی زبان ہے پیارے
جگر مراد آبادی

جانے کیا کہہ دیا تھا روزِ ازل
آج تک امتحان ہے پیارے
حفیظ جالندھری

گفتگو ریختے میں ہم سے نہ کر
یہ ہماری زبان ہے پیارے
میر تقی میر

Last edited by a moderator:

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
مجھے تو ہوش نہیں آپ مشورہ دیجئے کہاں سے چھیڑوں فسانہ کہاں تمام کروں
ویسے
جس شھر میں لٹ جائے فقیروں کی کمائی اس شھر کےسلطان( حاکم) سے کوئی بھول ہوئی ہے
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے تو ہوش نہیں آپ مشورہ دیجئے کہاں سے چھیڑوں فسانہ کہاں تمام کروں
ویسے
جس شھر میں لٹ جائے فقیروں کی کمائی اس شھر کےسلطان( حاکم) سے کوئی بھول ہوئی ہے

کیا کہے حالِ دل غریب جگر
ٹوٹی پھوٹی زبان ہے پیارے
 
Musafir123

Senator (1k+ posts)
ریختے کے تم ہی استاد نہیں ہو غالبؔ
کہتے ہیں اگلے زمانے میں کوئی مِیرؔ بھی تھا
 
dingdong

Banned
مجھے تو ہوش نہیں آپ مشورہ دیجئے کہاں سے چھیڑوں فسانہ کہاں تمام کروں
ویسے
جس شھر میں لٹ جائے فقیروں کی کمائی اس شھر کےسلطان( حاکم) سے کوئی بھول ہوئی ہے
Iss shaher ke hakkam saay nahi uskay neighbors saay bhool huwai jiskaa nateeja 4 ghalatian Buttni frarri smait mojood hain
 
Back
Top