Syed Haider Imam
Chief Minister (5k+ posts)
تیل کی قیمتیں اور ہیجان خیزی میں متبلا میڈیا
میں سیاسی ورکر نہیں ہوں . میں بلاگر ہوں . مجھے اپنے علم سے سروکار ہے . میں عمران خان کو فالو ضرور کرتا ہوں مگر حقائق سے چشم پوشی کرنا منافقت اور جہالت گردانتا ہوں . پٹرول کی قیمت میں اضافہ ناگزیز تھا . یہ ایک معمول کی گورنمنٹ کروائی تھی . یہ چائے کی پیالی میں طوفان سے زیادہ نہیں ، میڈیا آپکو اپنے خطوط پر سوچنے پر مجبور کرتا ہے
پٹرول کی موجودہ قیمت بھی مصنوعی ہے . اس میں مزید اضافہ ہو گا . پٹرول کی قیمت آپکے جذبات کے تابع نہیں ہے وہ مارکیٹ اکانومی کے تابع ہے . وہ ڈالر کے ساتھ جڑا ہوا ہے . احمقوں کی جنت میں رہنے اور ریت سر میں دینے سے کچھ حاصل نہیں ہو گا . حقائق کا سامنا سب کو کرنا پڑے گا . جو کل بیجا تھا ، وہ آج کاٹنا ہو گا
ہمیں پتا ہونا چاہئے کے پاکستان میں کتنی متوازن حکومتیں چلتی ہیں مگر ہر دور میں بدنامی صرف سیاستدانوں کے حصہ میں اتی ہے
دنیا کو سب سے زیادہ خطرہ میڈیا سے ہے . اپ انڈیا کو دیکھ لیں وہاں گودی میڈیا ہے جسنے پورے انڈیا میں پاکستان کے خلاف ہیجان پیدا کیا ہے . اب عالمی میڈیا کو دیکھ لیں . عالمی میڈیا نے لوگوں کے دماغوں میں مسلم فوبیا اور مسلمانوں کو دہشت گرد راسخ کر دیا گیا ہے . عالمی میڈیا نے مسلم خواتین کو بھی نہیں بخشا حالانکہ عیسائی مذہب میں ننس پوری طرح ڈھکی ہوتی ہیں
دہشت گردی نیٹو کے جھنڈے تلے ہوئی مگر دہشت گرد مسلمان ٹھرے . امریکی میڈیا نے ٹرمپ کے خلاف ماحول بنا کر الیکشن ہارنے کا مکمل انتظام کر دیا ہے
بدنام زمانہ پاکستانی میڈیا کے بارے میں کون نہیں جانتا ؟
انویسٹرز نے میڈیا ہاؤسز بنا کر سیاسی پارٹیوں کی دلال بن چکی ہیں . میڈیا گروپ مالکان اپنے ٹیکسز کی چوری کرتے ہیں اور میڈیا گروپس کی وجہ سے تحفظ پاتے ہیں چنیل ٢٤ کی حالیہ فیک نیوز آپکے سامنے ہے . تمام معروف اینکر کی کارنامے آپکے سامنے ہیں. یہ سب باتیں اپ سب جانتے ہیں
پاکستان کے ساتھ گینگ ریپ ہوا . کیا میڈیا کے تمام لوگ یک زبان ہو کر اس پر بولے تھے ؟
آخر کیا وجہ ہے ہر مرتبہ وقتی طور پر ہم انکے خطوط پر سوچنے پر مجبور ہوتے ہیں ؟
خدا کا شکر ہے عمران خان نے ارتغل ڈرامہ سے ہمیں روشناس کروایا . میں نے مارچ ٢٠ کے بعد ایک بھی ٹالک شوز نہیں دیکھا اور نوجوان صحافیوں کی کوئی یو ٹیوب دیکھنی چھوڑی نہیں ہے
یو ٹیوب سے تمام معلومات بغیر کسی سیاسی جماعت کے احمقوں کا نقطہ نظر جانے بغیر مل جاتی ہیں
معروف صحافی عمران ریاض خان، طارق متین ، صدیق جان ، ایڈووکیٹ عبدا لغفاور اور نقوی صاحب میرے پسندیدہ یو ٹیوب والے ہیں
مجھے ندیم افضل چن اور بریسٹر فرخ نسیم کا یو ٹیوب والوں کو انٹرویو دینا اچھا لگا

- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/bwNJgsby/Logo.png
Last edited: