تیس سال سے امریکہ اور اسرائیل ایران کو دھمکیاں ہی دیتے آرہے ہیں، پتہ ھے کیوں؟

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
30 سال سے امریکہ اور اسرائیل ایران کو دھمکیاں ہی دیتے آرہے ہیں، پتہ ھے کیوں؟
وجوھات جانیں:
"Yedioth Ahronoth ,یدعوت احرنوتھ"
نامی عبری اخبار لکھتا ھے کہ ایران اسرائیل ظاھری دشمنیاں دکھاتے ہیں لیکن حقیقت یہ ھے کہ اسرائیلی 30 بلین کی سرمایہ کاری ایرانی سر زمین پے ھو رہی ھے۔۔!

اخبار کیمطابق علی الاقل 200 اسرائیلی کمپنیوں کیساتھ ایران کے مضبوط تجارتی روابط ہیں جن میں سے اکثر تیل کمپنیاں ہیں جو ایران کے اندر توانائی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کر رہی ہیں۔
اسرائیل میں ایرانی یہودیوں کی تعداد تقریبا 20 لاکھ کے قریب ھے جو کہ ایران میں موجود انکے سب سے بڑے دیدیا شوفط نامی حاخام مرجع جو کہ ایرانی حکمرانوں خاص کر جعفری وغیرہ کے مقرب ھے، سے تعلیمات لیتے ہیں۔
اور ان لوگوں کو اسرائیلی فوجی قیادت، سیاست اور عام تجارتی کنٹریکٹنگ میں بھت زیادہ اثر و رسوخ حاصل ھے۔
تہران میں یہودی معبد خانوں کی تعداد 200 سے تجاوز کرچکی ھے جبکہ صرف تہران میں سنیوں کی تعداد 15 لاکھ ھونے کے باوجود ایک بھی سنی مسجد نھیں۔!!
امریکہ اور اسرائیل کے اندر ایران اور یہودی حاخامات (مذھبی پیشواوں) کے درمیان
رابطوں کا گرو ایک اوریل داویدی سال نامی حاخام ھے جوکہ ایرانی ھے۔
کینڈا بریطانیہ فرانس میں موجود یہودیوں میں سے 17000 ایرانی یہودیوں کے پاس تیل کمپنیوں کی نہ صرف ملکیت اور شئیرز ھیں بلکہ ان میں سے لوگ ھاؤس آف لارڈز (House of Lords) کے ممبرز بھی ہیں۔
ایران امریکہ میں موجود اپنے یہودیوں کی وساطت سے وھاں موجود یہودی لوبیز کے ذریعہ امریکی ممکنہ کسی بھی حملے سے اسکو باز رکھتی ھے جسکے مقابل میں ایران یہودی کمپنیز کو مشترکہ تعاون فراہم کرتی ھے۔
امریکہ میں موجود یہودیوں میں سے 12 ھزار ایرانی ہیں جو کہ یہودی لوبیز میں نہ صرف بھت اثر و نفوذ رکھتے ہیں بلکہ بھت سے لوگ کانگریس اور سینٹ کے ممبرز بھی ہیں۔
خاص ایرانی یہودیوں کیلئے اسرائیل کے اندر ریڈیو سٹیشنز ہیں جن میں سے ایک "radis" راڈیس" نامی مشہور ریڈیو سٹیشن ھے بلکہ انکے ھاں اور بھی ایرانی تعاون سے اس طرح کے ریڈیو سٹیشنز قائم کئے جاچکے ہیں۔
اسرائیل کے بعد ایران میں سب سے زیادہ 30 لاکھ یہودی آباد ہیں جنکی رشتہ داریاں ابھی تک اسرائیلی یہودیوں سے قائم و دائم ہیں۔
اسرائیل میں یہودی بڑے بڑے حاخامات ایرانی شھر اصفھان کے یہود میں سے ہیں جنکو ٹھیک ٹھاک مذھبی اور فوجی اثر و رسوخ حاصل ھے جو کہ اصفہان معبد خانوں کے تھرو ایران سے تعلقات رکھتے ہیں۔
اسرائیلی وزیر دفاع شاءول موفاز ایرانی یہودی ھے جسکا تعلق اصفھان شھر سے ھے جو کہ اسرائیلی فوج کے اندر ایرانی ایٹمی پروگرام پر حملوں کی سخت مخالفین میں سے ایک ھے، سابق اسرائیلی صدر، موشیہ کاتسف کا تعلق بھی اصفھان سے ہی تھا اسی وجہ سے احمدی نجاد خامنائی اور پاسدارانِ انقلاب کے رہنماؤں کیساتھ اسکے مضبوط مراسیم تھے۔
انکے مطابق یوسف علیہ السلام کے بھائی بنیامین علیہ السلام کا آخری آرام گاہ ایران میں ھے اسی وجہ سے یہودی القدس شھر کی طرح ایران کیساتھ بھی ٹوٹ کے محبت کرتے اور چاھتے ہیں دنیا بھر سے یہودی لوگ وھاں زیارت یا حج په جاتے ہیں۔
یہودی فلسطین سے بھی زیادہ ایران کا احترام اس لئے بھی کرتے ہیں کیونکہ یزدجرد کی بیوی شوشندخت کا تعلق ایران سے تھا اور وہ خبیث قسم کی یہودیہ عورت تھی۔
یہودیوں کے لئے ایران سائرس کی زمین ہے کیونکہ وھاں "استرومردخاي" مقدس "دانیال" حبقوق" وغیرہ مدفون ہیں جو کہ یہودیوں کے مطابق انبیاء اور مقدس لوگ ہیں۔
اسرائیل حسن نصر اللہ کو اب تک کیوں قتل نھیں کر رہی؟؟ حالانکہ لبنان بلکہ اسکے گھر کے اوپر فضاوں میں انکے جنگی طیارے گھوم رھے ھوتے ہیں جبکہ فلسطین میں اپنے مخالفین کو چن چن کے شھید کر دیا جاتا ھے مساجد تک کو نھیں چھوڑتے۔
ایران اسرائیل کیساتھ دشمنی کا ڈھونک رچا کر کس طرح عرب ممالک کو دھوکہ دے رھا حالانکہ ایران کے اندر یہودی 200 کمپنیوں کو سرمایہ کاری میں فوقیت دی جا رہی ھے ۔۔!!
اور آخر میں:
کیا آپ جانتے ہیں کہ اسرائیلی فوج کے دو تہائی حصہ ایرانی یہودیوں پر مشتمل ہیں؟؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ یہودی بستیوں میں بسنے والوں کی سب سے بڑی تعداد کا تعلق ایرانی یہودیوں کی ھے ؟؟
یہ تمام معلومات جاننے کے بعد آپ کو یہ حدیث اچھی طرح سے سمجھ میں آجائیگی:
عن أنس بن مالك رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلی الله عليه وسلم: ﴿يَتْبَعُ الدَّجَّالَ مِنْ يَهُودِ أَصْبَهَانَ سَبْعُونَ ألْفاً عَلَيْهِم الطَّيَالِسَةُ﴾ رواه مسلم.﴾
انس بن مالک رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"اصفھان کے 70 ھزار یہودی دجال کی پیروی کریں گے ان پر طیالسہ ( یعنی سبز و سیاہ رنگ کے چوغہ نما لباس)" ھونگے (مسلم شریف)
اسرائیل اور ایران کے ٹوپی ڈرامے ، کیا امریکا ایران پر حملے کرے گا ؟
12000ایرانی یہودی امریکہ میں یہودی لابی کا کانگریس اور سینیٹ میں دستہ تشکیل دیتے ہیں۔ اسرائیل میں موجود بڑے یہودی عالم ایرانی ہیں جن کا تعلق اصفہان سے ہے۔ اسرائیل کے سابق صدر موشے کاٹسو اورسابق اسرائیلی وزیر دفاع شاؤول موفاز ایرانی یہودی ہیں جو اصفہان سے تعلق رکھتے ہیں۔ مگر کس چالاکی کے ساتھ دونوں نے مسلم امت کو بیوقوف بنایا ہوا ہے!!
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
History shows us whenever US and Iran nexus is face to face, a country had been put in war, bloodshed, rape and destruction of society has happened. Are we going to witness another same? Guess who's going to be next battlefield.
 
drkhan22

Senator (1k+ posts)
Iran n US Israel had played always well to deceive the rest of Muslims world. Iran has always worked against the interests of Muslims World. Take Pakistan an example, which was stabbed so many time by Iran. It is time for Muslims to realize the worse Munafiq state on the planet, Iran.
US will never attack Iran but will take measures to strenthen it.
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)

تہران میں یہودی معبد خانوں کی تعداد 200 سے تجاوز کرچکی ھے جبکہ صرف تہران میں سنیوں کی تعداد 15 لاکھ ھونے کے باوجود ایک بھی سنی مسجد نھیں۔!!

اب اس کے بعد کسی سچ کی گنجائش نہیں رہتی
 
ROCKON

Politcal Worker (100+ posts)
ایران کی سازشیں تو بے نقاب ہوتی جا رہی ہیں لیکن پاکستان کے لئے جو سب سے بڑا مسلئہ پیدا ہو گا وہ پاکستانی شیعوں کا ہو گا جن کی برین واشنگ کر دی گئی ہے یہ وقت آنے پر حب ایران میں بغض پاکستان پر اتر آئیں گے
پاکستانی ریاست بھی اسی خدشہ کے پیش نظر مفلوج ہو گئی ہے لگ ایسے ہی رہا ہے
وہی حالات بنا رہے ہیں یہ مجوسی جو حضرت علی رض کے وقت پیدا کر دئیے تھے انہوں نے ۔
سازش اور پروپوگنڈہ کے تحت انہوں نے پاکستان میں ایک بڑی شیعہ کمیونٹی پیدا کر دی ہے کہ اگر کل کو پاکستان کے سامنے ایرانی سازشوں کا بھانڈہ پھوٹے اور پاکستان کوئی کاروائی کرنے کی کوشش کرے تو شیعہ کمیونٹی ملک میں افراتفری پھیلا دے اور پاکستان اندرونی خانہ جنگی میں پھنس جائے
اب وقت ہے کہ ریاست اس فتنہ کی بیخ کنی کر لے ورنہ کل کو یہ مسلئہ بڑا ہو جائے گا
 
Last edited:

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
ایران کی سازشیں تو بے نقاب ہوتی جا رہی ہیں لیکن پاکستان کے لئے جو سب سے بڑا مسلئہ پیدا ہو گا وہ پاکستانی شیعوں کا ہو گا جن کی برین واشنگ کر دی گئی ہے یہ وقت آنے پر حب ایران میں بغض پاکستان پر اتر آئیں گے
پاکستانی ریاست بھی اسی خدشہ کے پیش نظر مفلوج ہو گئی ہے لگ ایسے ہی رہا ہے
وہی حالات بنا رہے ہیں یہ مجوسی جو حضرت علی رض وقت پیدا کر دئیے تھے انہوں نے ۔
سازش اور پروپوگنڈہ کے تحت انہوں نے پاکستان میں ایک بڑی شیعہ کمیونٹی پیدا کر دی ہے کہ اگر کل کو پاکستان کے سامنے ایرانی سازشوں کا بھانڈہ پھوٹے اور پاکستان کوئی کاروائی کرنے کی کوشش کرے تو شیعہ کمیونٹی ملک میں افراتفری پھیلا دے اور پاکستان اندرونی خانہ جنگی میں پھنس جائے

شیعہ کو سیاست کرنے کی اجازت نہیں ہوئی چاہیے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ایسے ہی ہے جیسے مکہ میں آباد یہودیوں کی وجہ سے نعوز بالله ہمارے رسول پر یہود دوستی کا الزام لگا دیا جائے
. . . . .
اصل بات یہی ہے کہ پاکستان میں کامیاب ضرب عضب اور شام میں دیش کی پٹائی کے بعد ناصبی حضرات تلملائے ہوئے ہیں . اب پاکستان میں دہشت گردی کریں تو عوام کے تیار ہونے کی وجہ سے زیادہ تر ان کے حملے ناکام ہو جاتے ہیں الحمد الله ، پھر بعد میں فوج الگ پٹائی کرتی ہے لہٰذا یہ لوگ ایران کے خلاف اول فول بک کر اپنا کتھارسس نکال لیتے ہیں
.
واضح رہے کہ میں اس فورم کے جانے مانے پرانے ناصبی ممبران کے بارے میں کہہ رہا ہوں جو نئے ممبران ایسی باتیں کر رہے ہیں ان کے بارے میں شک ہے کہ وہ کسی خاص ایجنڈے کے تحت آئے ہیں. لہٰذا ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ان کے ہاتھوں میں کھیلنے کی بجائے جوابا انہی لوگوں کو دبڑ دوس کیا جائے
 
Last edited:

idrees2be2002

Minister (2k+ posts)
iran-israel ya iran-usa ko esa hi samjh lo jese pakistan mein pmln aur ppphai. ek duusre pe sirf dhekawe k liye bhoonkte hain. ander hi ander se yeh dono ek hi hain
 
ROCKON

Politcal Worker (100+ posts)
خمس (زکوات) تو بھیجیں ایران اور ڈرامہ کریں کہ ہم تو پاکستانیوں کے ہمدرد ہیں
سچ چھپائے نہیں چھپتا
جھوٹ اور پروپوگنڈہ ہے جس سے یہ عام لوگوں کو بیوقوف بنا کر ہمدردی سمیٹتے ہیں
یا تقیہ تیرا آسرا
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
خمس (زکوات) تو بھیجیں ایران اور ڈرامہ کریں کہ ہم تو پاکستانیوں کے ہمدرد ہیں
سچ چھپائے نہیں چھپتا
جھوٹ اور پروپوگنڈہ ہے جس سے یہ عام لوگوں کو بیوقوف بنا کر ہمدردی سمیٹتے ہیں
یا تقیہ تیرا آسرا

جب تک شیعہ کو سیاست کی اجازت ملتی رہے گی
تب تک ہمارا پاکستان تڑپتا رہے گا
 
xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
Aaj iran tel aur paisa de de to aadha pakistani molvi shia ho jay.

Wesy jis ko saudi ziada passnd hai woh bhaRwa saudi chala jaye

Aur jis khatmal ko iran ziada pasand hai woh iran chala jaye.

Hum pakistani musalman sunni aqeeda walay aap ko phir bhi izzat dein ge.

Bus apna boria bistra le ker daffa ho jai
 
ROCKON

Politcal Worker (100+ posts)
جب تک شیعہ کو سیاست کی اجازت ملتی رہے گی
تب تک ہمارا پاکستان تڑپتا رہے گا

یہ سیاست میں کم حکومتی لابی اور اداروں میں زیادہ ہوتے ہیں
انکی اور قادیانیوں کی لابیاں حکومتی و فوجی فیصلوں پر اثر انداز ہوتی ہیں
یہ لوگ ریاستی طاقت کو استعمال کر کے اپنے ایجنڈہ کی تکمیل کرتے ہیں
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سیاست میں کم حکومتی لابی اور اداروں میں زیادہ ہوتے ہیں
انکی اور قادیانیوں کی لابیاں حکومتی و فوجی فیصلوں پر اثر انداز ہوتی ہیں
یہ لوگ ریاستی طاقت کو استعمال کر کے اپنے ایجنڈہ کی تکمیل کرتے ہیں

بےشک

اس لیے اگر یہ سیاست سے نکل جائیں تو ان کا ایک باضو تو کٹ جائے گا۔ دوسرے باضوں پر باری باری وار کیا جا سکتا ہے۔
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
Aaj iran tel aur paisa de de to aadha pakistani molvi shia ho jay.

Wesy jis ko saudi ziada passnd hai woh bhaRwa saudi chala jaye

Aur jis khatmal ko iran ziada pasand hai woh iran chala jaye.

Hum pakistani musalman sunni aqeeda walay aap ko phir bhi izzat dein ge.

Bus apna boria bistra le ker daffa ho jai

Exactly, but the problem with Shias are they more sincere to Iran than Pakistan.
Even Saudi or Sunni mullahs are more sincere to Pakistan than Saudi Arabia or where ever.

Because Iran is not a country it's a religion. There is a reason Iran only fought and killed Muslims for last 500 years.
 
truthisbitter

Politcal Worker (100+ posts)
Mera uper waly sazishi theories gharny waly suwar nasbiio sy sawal
Agr USA or Israel Iran pr hamla krdety hn to yej log kis ki side py hngy???
 
chak14

MPA (400+ posts)
ایران کی سازشیں تو بے نقاب ہوتی جا رہی ہیں لیکن پاکستان کے لئے جو سب سے بڑا مسلئہ پیدا ہو گا وہ پاکستانی شیعوں کا ہو گا جن کی برین واشنگ کر دی گئی ہے یہ وقت آنے پر حب ایران میں بغض پاکستان پر اتر آئیں گے
پاکستانی ریاست بھی اسی خدشہ کے پیش نظر مفلوج ہو گئی ہے لگ ایسے ہی رہا ہے
وہی حالات بنا رہے ہیں یہ مجوسی جو حضرت علی رض کے وقت پیدا کر دئیے تھے انہوں نے ۔
سازش اور پروپوگنڈہ کے تحت انہوں نے پاکستان میں ایک بڑی شیعہ کمیونٹی پیدا کر دی ہے کہ اگر کل کو پاکستان کے سامنے ایرانی سازشوں کا بھانڈہ پھوٹے اور پاکستان کوئی کاروائی کرنے کی کوشش کرے تو شیعہ کمیونٹی ملک میں افراتفری پھیلا دے اور پاکستان اندرونی خانہ جنگی میں پھنس جائے
اب وقت ہے کہ ریاست اس فتنہ کی بیخ کنی کر لے ورنہ کل کو یہ مسلئہ بڑا ہو جائے گا
What kind of dirty mentality you have. Pakistan deserve the treatment what is is getting because of people like you. This country has been destroyed by this mentality. Why not this is applicable to Sunnis or Whabis who have affiliation with Saudi Arabia. Does this means, they will support Saudi Arabia at the cost of Pakistan. Keep going and sow the seed of hate and venom and you will go to heaven. Majority dogs in Pakistan will to hell, I assure you.
 
Back
Top