میں خالد مسعود کے کالم شوق سے پڑھتا ہوں- اس کالم میں مسعود صاحب نے ہاشمی کی زیادہ تر بد دیانتیوں کا عذر یہ دیا ہے کے قریشی بھی تو یہی کرتا ہے- یہ تو کوئی بات نہ ہوئی- ویسے پا مقدس اگر نوں لیگ کے بارے میں خالد مسعود کی رائے جانتا تو شاید شرمندگی سے ایک بار جھینپتا ضرور
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|