When we will have 2000 missiles with nukes on their noses, 80 aircraft carriers, 7000 bomber/fighter supersonic planes, one billion jawans, 200 battle cruisers, I think we can take back Afia Siddqui from the American prison. So simple.
بہت دکھ اور افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے- کہ ریمنڈ ڈیوس چھوٹ گیا-ہزاروں امریکی ایجنٹ محفوظ طریقے سے پاکستان سے نکل گئے-لیکن ہم ایک خاتون کو امریکہ سے نہ چھڑوا سکے-جو دھرتی ماں کی بیٹی ہے-
بےشک اس نے جرم کیا ہو گا-لیکن وہ اپنی سزا پاکستان میں بھی پوری کر سکتی ہے-
ن-لیگ، جماعت اسلامی اور تحریک انصاف سب الیکشن کے بعد سے اس مسئلہ پر خاموش ہیں اور اس مسئلہ کو صرف انتخابی نعرہ کے طور پر استعمال کیا(کم از کم قوم سے معافی تو مانگی جا سکتی تھی اپنی ناکامی کی-لیکن اتنی ہمت کس میں ہے) -یہ چیز بتاتی ہے- کہ خود کو محمد بن قاسم کی وارث کہنے والی پاکستانی قوم کس قدر اخلاقی پستی کا شکار ہوچکی ہے-
جس نے پیسے کو اپنا ایمان، قومی غیرت کو صرف ایک نعرہ سمجھ لیا ہے-
میں اس فورم سے امریکی قوم سے درخواست کرتا ہوں کہ ڈاکٹر عافیہ کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہا کر دیا جاے- اگر بہت سارے دہشت گردوں کو چھوڑا جا سکتا ہے تو ایک بے ضرر خاتون کو کیوں نہیں-

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
يہ امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کی ذمہ داری نہيں ہے کہ وہ ايک قانونی مقدمے کے حوالے سے تکنيکی معاملات پر سوالوں کے جواب دے۔ يہ ذمہ داری اس کيس سے متعلق وکيلوں کی ہے۔امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کے ترجمان کی حيثيت سے ميں يہ بات پورے وثوق کے ساتھ بتاسکتی ہوں کہ امريکہ ميں کسی بھی ملزم کی طرح ڈاکٹر عافيہ کو بھی قانونی معاونت فراہم کی گئ تھی اور ان کے پاس اس بات کا پورا موقع تھا کہ وہ اس کيس کے کسی بھی پہلو کو چيلنج کرنے کے علاوہ اپنی کہانی کی وضاحت پيش کريں۔ ان کے وکيلوں کے پاس گواہوں کو پيش کرنے اور ان کے خلاف پيش کيے جانے والے گواہوں کو چيلنج کرنے کاآپشن بھی موجود تھا۔ ڈاکٹر عافيہ کے پاس واشنگٹن ميں پاکستانی سفارت خانے سےکونسلر کی سطح پر معاونت کے حصول کا آپشن بھی موجود تھا جسے انھوں نے استعمال بھی کيا۔ ان کے مقدمے کی کاروائ ايک عوامی عدالت ميں عالمی ميڈيا کی موجودگی ميں ہوئ۔ اس مقدمے سے متعلق تمام افراد کو قانونی موقع ميسر تھا کہ وہ جيوری کے سامنے اپنانقطہ نظر پيش کريں۔

[email protected]
www.state.gov
https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu
http://www.facebook.com/USDOTUrdu
Emaan Walloon Kay imtihan Abhi baqi hain

:13:...........................Yes of course 100000000%
just a small question. what is the maximum sentence for attempting to kill someone according to US law? secondly if she was arrested by Afghan govt and in Afghanistan, why she was was charged in US and (she is neither a US citizen, nor the crime is attempted in US) and how she flown to US and why??
Yes so simple !! but lack of courage, when there is no courage, with all arms, we are nothing !
:13:...........................