تیرے جیسا کوئی نہی

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
تیرے جیسا کوئی نہی

پاکستان جب سے مارزے وجود میں آیا تو دوسرے ممالک کا خیال تها کہ پاکستان کا برقرار رہنا بہت مشکل ہوگا

جبکہ ہندوستان نے بڑے حیران کن دعویَ بهی کئے کہ پاکستان بیس سے ذائد وقت تک ذندہ نہی رہ سکتا اور

ہندوستان کی شروع سے کوشش رہی کہ پاکستان کو کمزور کیا جائے .ہر گزرتے دن کے ساتهہ ان کی سازشوں

میں آضافہ ہوتا گیا لیکن اللہ کے فضل و کرم سے کامیاب نہ ہو سکے بلکہ ہم پہلی اسلامی آیٹمی طاقت بن گئے اور

ہمارے آثاثے آج بهی محفوظ ہیں.

لیکن وہ کون سی طاقت ہے جس کی وجہ سے پاکستان مستحکم ہے.وہ ہے ہمارا سب سے آہم،طاقت ور اور سپریم

ادارہ فوج.یہ وہ فوج ہے جو انتہائی معاشی تنگدستی میں ملک کی حفاظت کا ہی سوچتا ہے. یہ وہ فوجی ہے جو انتہائی

کم تنخواہ میں ملک کی حفاظت میں مامور ہوتا ہے یہ وہ فوجی ہے جو دن کے کهانے میں دال سے گزارے.یہ

فوجی ہے جو آپنی بچپن ہے انتہائی سخت ٹرینگ کرتا ہے جس کو چنے کے چهوٹے پیکیٹ دے کہ پہاڑی علاقہ

میں چهوڑ دیا جاتا ہے لیکن وسائل کی کمی اور تنگدستی کے باوجود دنیا میں سب سے ذیادہ طاقت ور سپاہی سے جانا

جاتا ہے.ہمیں یہ بهی سوچنا چاہیے کل کو آگر ہم پہ حملہ ہو گیا تو ہمیں کوئی مولا یا فتوی گر بچانے نہی آئے گا بلکہ

یہ فوجی سیساپلائی دیوار بنے گا

چاہے کارگل کا میدان ہو،وزیرستان کا میدان ہو ،گجرات کا میدان ہو،سیاچن کا میدان ہو ہر میدان میں اس

فوج نے لوہا منوایا.سری لنکا کو دہشتگروں سے آزاد کرانے میں اس فوج کا ہاتهہ ہے.یہ وہ فوج ہے جس کو خزوہ

ہند بهی لڑنا ہے یہ فوج ہے جس نے ہمیں خراسان سے چهٹکارا دلایا.لیکن ہمارے ملک کے لوگ کبهی اس فوج

کو رنٹل آرمی کہتے ہیں تو کبهی جہنمی کے نام سے پکارتے ہیں لیکن اس طرح کے بیانات ان کے جوش میں کمی

لانے کے بجائے آضافہ کے باعث بنتے ہیں.یہ ویسے جعلی مجاہد نہی ہیں جو دشمن کو دیکهہ کے افغانستان کی

پہاڑیوں پہ چهپ جائے بلکہ یہ لوہے کی طرح دفاع کرتا ہے کیونکہ شاہین کی پرواز تو بلندیوں میں جاتی ہے .کسی

نے ٹهیک ہی کہا تها

"تو آجا آزما لے شاہین ہیں ہم آسمان کے"
(یوم دفاع مبارک.(حارث عباسی
10636101_377437982407270_6715013914682903760_n.jpg
 
Last edited by a moderator:

MAK-THE-ONE

MPA (400+ posts)
لکھا خوب ہے آپ کے جذبات پاک فوج کے لئے قابل تحسین ہیں

بس املا کی غلطیوں کے سبب تحریر کا مزا جاتا رہتا ہے ذیل میں
کچھ املا کی غلطیاں صرف اس لئے لکھ رہا ہوں کہ بندہ تصحیح برائے
تعمیر پر یقین رکھتا ہے اور تصحیح برائے تحقیر کو رد کرتا ہے
نہ بندے میں علم کا گھمنڈ ہے نہ پاس کوئی ایسی بات و خوبی جس
پر خود کو ممتاز جانے، اللہ غرور و تکبر جیسی برائیوں سے ایمان والوں
کو محفوظ رکھے .... آمین

مارزے وجود ..... معرض ِ وجود
ذندہ ......... زندہ
نہی ....... نہیں
خزوہ ہند ........ غزوہ ہند

ناراض نہ ہونا بھائی
 
Last edited:

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
ناکام لوگ جو خود کچھ ڈیلیور نہیں کر سکتے، اپنی ہر ناکامی کا الزام فوج پر لگا دیتے ہیں

ان کی روش آج بھی وہی ہے

پارلیمنٹ میں کھڑے ہوکر یہ لوگ فوج کو بدنام کرتے ہیں۔ منافق یہاں بھی پہچانے جا رہے ہیں

پاکستانی افواج زندہ باد۔

واحد سپر اسلامی پاور پاکستان زندہ باد

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
لکھا خوب ہے آپ کے جذبات پاک فوج کے لئے قابل تحسین ہیں

بس املا کی غلطیوں کے سبب تحریر کا مزا جاتا رہتا ہے ذیل میں
کچھ املا کی غلطیاں صرف اس لئے لکھ رہا ہوں کہ بندہ تصحیح برائے
تعمیر پر یقین رکھتا ہے اور تصحیح برائے تحقیر کو رد کرتا ہے
نہ بندے میں علم کا گھمنڈ ہے نہ پاس کوئی ایسی بات و خوبی جس
پر خود کو ممتاز جانے، اللہ غرور و تکبر جیسی برائیوں سے ایمان والوں
کو محفوظ رکھے .... آمین

مارزے وجود ..... معرض ِ وجود
ذندہ ......... زندہ
نہی ....... نہیں
خزوہ ہند ........ غزوہ ہند

ناراض نہ ہونا بھائی
اللہ کو حاظر جان کے کہتا ہوں یہ سب کچهہ بخار کی حالت میں لکها.کوئی بات نہی. بهائی کبهی بڑا نہی مانتا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

یہ کیوں ناراض ہونگے ..دیکھنا ابھی سارا قصور کمپوٹر کے سر ڈال دیں گے ..اب جب آپ جلدی میں لکھتے ہیں تو ملٹیپل چوائس میں سے صحیح لفظ کلک کرنے کا دھیان نہیں رہتا ..یا تو پوسٹ کرنے سے پہلے پروف ریڈنگ کریں ..یا ایسے ہی جانے دیں کہ پیغام تو پہنچ ہی جائے گا
 
PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
لکھا خوب ہے آپ کے جذبات پاک فوج کے لئے قابل تحسین ہیں

بس املا کی غلطیوں کے سبب تحریر کا مزا جاتا رہتا ہے ذیل میں
کچھ املا کی غلطیاں صرف اس لئے لکھ رہا ہوں کہ بندہ تصحیح برائے
تعمیر پر یقین رکھتا ہے اور تصحیح برائے تحقیر کو رد کرتا ہے
نہ بندے میں علم کا گھمنڈ ہے نہ پاس کوئی ایسی بات و خوبی جس
پر خود کو ممتاز جانے، اللہ غرور و تکبر جیسی برائیوں سے ایمان والوں
کو محفوظ رکھے .... آمین

مارزے وجود ..... معرض ِ وجود
ذندہ ......... زندہ
نہی ....... نہیں
خزوہ ہند ........ غزوہ ہند

ناراض نہ ہونا بھائی

خوشی ہوئی پوسٹ پڑھ کر

میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ معرض- م ع ر ض سے لکھا جاتا ہے۔

اگر میری کوئی غلطی پڑھیں تو مہربانی فرماکر اسے بھی درست کریں- بہت شکریہ

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اللہ کو حاظر جان کے کہتا ہوں یہ سب کچهہ بخار کی حالت میں لکها.کوئی بات نہی. بهائی کبهی بڑا نہی مانتا

ارے اتنا سیریس ہونے کی ضرورت نہیں ...بغیر بخار کے بھی ایسا ہی لکھتے تو سر آنکھوں پر
 
MAK-THE-ONE

MPA (400+ posts)
اللہ کو حاظر جان کے کہتا ہوں یہ سب کچهہ بخار کی حالت میں لکها.کوئی بات نہی. بهائی کبهی بڑا نہی مانتا

دعا ہے مالک آپ کو صحت و تندرستی سے مالا مال فرمائے
آرام کریں، دوا کھائیں، اور دعا کریں پاک وطن کے لئے

hmkhan

Senator (1k+ posts)
??? ?????1965 ?? ?????? ??????? ??? ???????? ??? ???? ?? ????? ????? ?? ?????? ????? ??? ?????? ????

1965+Australian+Frontpage.jpg

Pakistani_troops_Kemkaran_1.jpg

pk9-1965d.jpg

1234367_463020000462055_239060054_n.jpg
attachment.php

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)

tu mushi ny kya kia.. jo sab uske khilaf hain..

just remember ... ye mushi ki baat nian hay.. its army ..

1st the attack mushi. than ISI IG ..

if you really love your army .. than don't let any one abuse any single person or group of army
ہا ہا ہا،کمال کہہ دیا
:biggthumpup:
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
مذہبی جماعتیں کانگریس کی گود میں بیٹھ کر قائد اعظم کو ہجو کرتی تھیں تو پاکستان کیا بننے سے رک گیا تھا ؟

آج اگریہی مذہبی جماعتیں دوبارہ انڈیا کی گود بھرائی کر رہی ہیں فوج کو برا کہتی ہیں تو کیا اس سے فوج ختم ہوجاۓ گی ؟
 
Back
Top