تھوتھا چنا باجے گھنا

خداداد

Senator (1k+ posts)
شکر ہے کہ خواجہ سعد رفیق گوجرانوالہ کے ورکرز کنونشن سے اردو میں خطاب کر رہے تھے۔ اگر پنجابی میں خطاب کر رہے ہوتے تو اپنے قائد کو لوہے کا نہ جانے کیا کہہ جاتے۔ خیر، خواجے کے قائد اور اصلی چھولوں کا موازنہ پیش خدمت ہے، امید ہے نون لیگیوں کے پیٹ کے مروڑوں میں کچھ افاقہ ہو گا۔

اصلی چھولے
images


لوہے کے چھولے
Cast-Iron-Ball-High-Chrome-Forged-Casting.jpg_350x350.jpg


خواجہ سعد رفیق جیسوں کے لیے مہاورہ مشہور ہے
تھوتھا چنا باجے گھنا


 
Last edited by a moderator:

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
شکریہ خداداد!!! آپ کی بدولت ہم نے یہ محاورہ کافی عرصے بعد سُنا۔
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

مریم کے بقول حسین نواز آلو کی دو بیویاں اور سات بچے ہیں
لگتا ہے انکا یہی کام ہے

ابا لوٹنے پر لگا ہے اور یہ بچے بنانے پر
لوہے کے چھولوں کے کمالات دیکھ لو
 

خداداد

Senator (1k+ posts)

مریم کے بقول حسین نواز آلو کی دو بیویاں اور سات بچے ہیں
لگتا ہے انکا یہی کام ہے

ابا لوٹنے پر لگا ہے اور یہ بچے بنانے پر
لوہے کے چھولوں کے کمالات دیکھ لو
حسین نواز ربڑ کا آلو۔ نواز شریف لوہے کا چنا۔ مریم بی بی سڑی ہوئی مرچ۔ اوٹ پٹانگ بیانوں سے عوام کے دماغ کا دہی تو پہلے ہی ہو چکا ہے۔ لو بن گئی دو نمبر مصنوعی اجزاء سے تیار کردہ بد مزہ آلو چنا چاٹ۔۔ فراری۔۔ اوہ۔۔ میرا مطلب تھا کراری مرچ کے ساتھ۔۔
 
Last edited:

Back
Top