تھر کی پہلی خاتون کو ٹکٹ دے کر پیپلز پارٹی نے نئی تاریخ رقم کردی
پیپلز پارٹی نے نئی تاریخ رقم کردی تھر سے میگھواڑ برادری کی پہلی خاتون سمترا منجیانی نے
مخصوص نشست پر انتخاب لڑنے کیلیے نامزدگی فارم جمع کرا دیا ۔
گھا گرا پہنے، ہاتھوں کو ثقافتی چُوڑوں سے سجائے، نئی امید لیکر الیکشن کمیشن کے دفتر آنے والی یہ ہیں سمترا منجیانی، جنہیں پاکستان پیپلز پارٹی نے خواتین کی مخصوص نشست کے لئے ٹکٹ دے دیا ہے۔
صحرائے تھر کی سمترا کے حوصلے بلند ہیں کہتی ہیں موقع ملا تو عورتوں کے حقوق کے لئے
آواز بلند کروں گی، امیدوار مخصوص نشست کم عمر کی شادی صحت پانی کے مسائل تھر میں
ہیں کوشش کروں گی کہ تھر کے مسائل ختم ہوجائیں ۔
تھر کی سمترا نے نامزدگی فارم جمع کرا دیا تاہم سندھ کے ایوان میں جانے کیلیے دنگل پچیس
جولائی کو لگے گا
https://www.samaa.tv/urdu/pakistan/2018/06/1159537/