Syed Haider Imam
Chief Minister (5k+ posts)
تو پھر چمن کیسے اجڑا ؟
عمران خان کو اُجڑا چمن ملا کہاں تک آباد کرے گا ؟
مولانا طارق جمیل
پاکستان کا میڈیا جھوٹ بولتا ہے
مولانا طارق جمیل نے صحافیوں کی دل آزاری پر معافی مانگ لی
میرشکیل الرحمٰن کی گرفتاری سے نیب کے وقار میں کمی آئی، نیب کیلیے بہتر ہے وہ انھیں آزاد کردیں- مفتی منیب
حکومت اور علماِ کرام کے مابین مساجد میں عبادت بحال کرنے کا جو 20 نکاتی معاہدہ ہوا ہے اس کے چھٹے نکتے میں درج ہے کہ پچاس برس سے زیادہ عمر کے لوگ مساجد اور امام بارگاہوں میں نہ جائیں۔ لہذا علماء یہ معاہدہ کر کے خود سکوں سے گھر عبادات کریں گے
جب مفتی اور علماء کو میڈیا کا چس ہو گا تو پھر چمن کیسے اجڑا کا کیا سوال ؟ .......

٢٠١١ سے لے کر ٢٠١٥ تک فوجی فاؤنڈیشن کے اثاثہ جات میں ٧٨ فیصد کی بڑھوتی اور ڈیڑھ بلین ڈالر آمدن ریکارڈ کی گئی تو ................پھر چمن کیسے اجڑا کا سوال کس سے کریں ؟
سپریم کورٹ نے سندھ میں ٨ ارب روپے کا سکینڈل دریافت کیا . نہ کوئی کروائی کی ، نہ کوئی ملزم نامزد اور نہ کسی کو سزا. چمن کیسے اجڑا ؟
جب چیف جسٹس خود چھاپہ مار کر شراب کو شراب نہ ثابت کر سکیں ، جب چیف جسٹس خود ٨ ارب کا سکینڈل دریافت کر کے فیصلہ بغیر کسی سزا اور جزا کا خاتمہ بلخیر کر دیں تو چمن اجڑنے کا سوال کس سے کریں ؟
صدر عارف علوی - توانائی کے شعبے کی انکوائری رپورٹ سے متعلق کہا کہ 'قوم کے ساتھ ریپ نہیں بلکہ گینگ ریپ ہوا ہے۔
آئی پی پیز نے نجائز منافع خوری کے ذریعے 13 برس میں قومی خزانے کو 4 ہزار 802 ارب روپے کا نقصان پہنچایا گیا۔'

جب حکومت خود انکوائری کر کے گونگلوں سے مٹی جھاڑے تو چمن اجڑنے کا سوال کس سے کریں ؟
پاکستانی عوام کی خون پسینے کی کمائی ، بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کے سالانہ اربوں ڈالر کو کس بیدردی سے اجاڑا گیا .سوال یہ پیدا ہوتا ہے ریاست پاکستان نے ہمارے قابل ترین جرنیلوں ، قابل ترین آئی ایس آئی ، ججوں ، افسروں پر قیام پاکستان سے ابتک کھربوں خرچ کر ڈالے تو پھر ریاست پاکستان کے کرتا دھرتا زہین افراد ، صحافیوں اور علماؤں کے ہوتے ھوے یہ چمن کیسے اجڑا ؟
کیا پولیٹیکل انجینرنگ والا احتساب صرف سیاستدانوں کے لئے ہے ؟
کیا میر شکیل الرحمن کو صرف چپ رکھنے کے لئے گرفتار کیا گیا ہے ؟

سب سے بڑا المیہ یہ نہیں کے پاکستان کی ایک تہائی آبادی خط غربت کے نیچے رہتے ہیں اور یونائیٹڈ نیشنز ہیومن ڈویلپمنٹ انڈکس کے ١٨٩ ملکوں میں پاکستان کی رینکنگ ١٥٠ ہے ، المیہ یہ ہے لٹنے والی عوام کو ہی یہ سوالات پڑھنا پسند نہیں ہے تو چمن اجڑنے کی گریہ و زاری کس کے گلے لگ کے کریں . ان حالات میں بھی راوی سب چین لکھتا ہے
پاکستانی معیشیت کیش اکانومی ہے اور زیادہ تر لوگ سطح غربت سے نیچے .فلحال لوگ کرونا جھٹکا سہہ جائیں گے مگر حکومت نہیں . ترقی پزیر ممالک کرونا وائرس کے نتیجے میں تباہ و برباد ہو چکے ہیں . اللہ کے نبی کا قول پورا نافظ العمل ہو رہا ہے . جو قومیں طاقتوروں کے لئے ایک معیار اور کمزور کے لئے دوسرا معیار رکھتی تھیں
وہ تباہ و برباد ہو گئی . پاکستان میں سپریم کورٹ نے بڑے کرو فر کے ساتھ سستی شوھرت حاصل کرنے کے لئے از خود نوٹس لیا اور سندھ حکومت کو چارج شیٹ کیا مگر ہمیشہ کی طرح سزا اور جزا سے پرہیز کیا . ریاست پاکستان طاقتور پر قانون نافذ کرنے میں مکمل فیل ہو گئی ہے لھذا بربادی ہمارا مقدر ہو گی . اس وباء کے بعد حکومت کو سخت مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا .
اس میں کوئی شک نہیں کے عالمی اداروں نے قرضوں کی واپسی موخر کر دی ہے مگر آج نہیں تو کل وہ واپس کرنے ہیں . ملک کو چلانے کے لئے سرمایا نہیں ہے لھذا فلحال تو لوگ یہ جھٹکا برداشت کر جائیں گے کیونکے لوگ صلہ رحمی کر رہیں ہیں مگر بعد میں کوئی کسی کا پرسان حال نہیں ہو گا. لوگوں سے التماس ہے کے اپنے خرچے انتہائی کم کر دیں اور بچت کو بڑھائیں . شادیوں میں فرسودہ رسومات سے مکمل پرہیز کریں اور اپنے اطوار تبدیل کر لیں . انے والے دنوں میں حکومت تمام لوڈ لوگوں پر ٹرانسفر کرنے والی ہے . آپکی بچت ہی آپکی اضافی انکم ہو گی

- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/LX88gp2r/Pakistan-Corruption-cartoon.jpg
Last edited by a moderator: