Syed Haider Imam
Chief Minister (5k+ posts)
تو پھر مریم کو کیوں جیل ہوئی تھی ؟
جھوٹوں کی نانی ، مریم نواز شریف نے فرمایا
" نواز شریف کوپاکستان کو ایٹمی قوت " بنانے پر جیل کی سزا دی گئی ہے "
پاکستان نے ایٹمی دھماکے ٢٨ مئی ١٩٩٨ کو کئے تھے اور نواز شریف کو سزا ٢٠ سال بعد ٢٠١٨ میں ہوئی تھی . اب سوال یہ پیدا ہوتا کے اگر نواز شریف کو ٢٠ سالوں بعد سزا ملی تو مریم نواز شریف کو کس بات پر سزا ہوئی تھی ؟
کیا یہ لوگ پاکستانی قوم کے اجتمائی شعور کی تضحیک نیہں کرتے ؟
او قومی دولت کے لٹیرو ، کون لوک او تسی ؟
نواز شریف خاندان جیسے نا اہل لوگوں کو ٣ مرتبہ بطور وزیراعظم نا اہل کر کے وزیراعظم ہاؤس سے دھکے دے کر باہر نکالا گیا اور اب کھوتی سے گر کر اپنا تمام غصہ عمران خان پر نکال رہے ہیں اور انھیں مختلف القابات سے نواز رہے ہیں
یہ لوگ اتنا جھوٹ رمضان شریف کے آخری عشرے میں بول رہے ہیں . خدا کا قہر نازل ہو اس خاندان پر انکے ماننے والوں پر . پاکستان کی عدالتیں اس خاندان کو ہمیشہ ریلیف دیتی ہیں اور یہ لوگ پاکستان کی جڑیں پھر کاٹنا شروع ہو جاتے ہیں
حمزہ شریف اپنی ایک الف لیلا کو داستان سنا رہا تھا . حمزہ ، تم نے پاکستان میں رہ کر کوئی احسان نہیں کیا تھا بلکے گروی کےطور پر تمہیں رکھوایا گیا تھا اور بعد میں ریلیف دیا گیا تھا . کیا تمہارے والد کا آپریشن پورے دس سال چلا تھا ؟

- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/wBSRtK8N/nani-gg.jpg