توہین عدالت کیس: وزارت داخلہ نے عمران خان کے خلاف مزید شواہد جمع کروادیئے

imran-khan--pakistan-sup-wd.jpg


وفاقی وزارت داخلہ نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کے خلاف مزید شواہد جمع کروادیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے، چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ جمعہ کے روز دن 11 بجے کیس کی سماعت کرے گا۔

وزارت داخلہ نے سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف ایک متفرق درخواست بھی دائر کردی ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا کیس زیر التوا ہے، اس میں مختلف رہنماؤں کے بیانات، 25 مئی کے احتجاج کےد وران کی گئی تقاریر کے ویڈیو کلپس بھی جمع کروانے کی استدعا کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ سماعت پر عدالت نے عمران خان کے دستخط شدہ تفصیلی بیان طلب کیا گیا تھا اور ساتھ ہی عمران خان کے وکیل بابراعوان اور فیصل چوہدری کی جانب سے عدالت کو کروائی گئی یقین دہانی کی تفصیلات بھی طلب کی گئی تھیں، عمران خان کے وکلاء کی جانب سے اپنے اپنے جوابات عدالت میں جمع کراوادیئے گئے ہیں۔
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
There can't be any higher contempt of constitution than the fact that accused killer of 14 people in Model town is minister of the country working under an accused money launderer as the PM of the country.
 

Citizen X

President (40k+ posts)
What is bigger contempt of court that the person who is regularly meeting with a known convicted fugitive criminal and tearing the official secrecy act to shreds the same criminal he gave a guarantee to the courts would return, what is a bigger contempt of every fiber of the country and it's people that law making cabinet consists totally of people under trial or out on bail on corruption cases.

I could go on and on. This worthless court deserves no respect, all the bastards sitting there are getting blackmailed by their porn video made by dirty naseer.

The blackest of black era of Pakistani justice system under this bundiyal cjp.

Just for shits and giggles go meet a well know criminal who is on the run, agar doosray din police ne putta laktha ke bund laal na kardi ke bata kidhar hai woh aur tu ussay kyun mil ne gaya tha. To phir bolna.

Pakistan ki phooti qismat ke Pakistan ko taqat ke nashay mein dhut ek matric pass fauji aur ek mafroor sazayafta mujrim chala rahe hain.

Every patriotic Pakistani dies a little on the inside when he thinks about this. Aur is zaleel budzaat court ko apni jhooti izzat ki pardhi hui hai, mofo respect is earned not taken by force.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
*لندن میں جب دوسری جنگ عظیم کے دوران کسی نے وزیراعظم چرچل سے پوچھا کیا ہم بچ جائیں گے؟
اس نے اپنے قریب بیٹھے شخص سے پوچھا! کیا ہماری عدالتیں انصاف فراہم کر رہی ہیں؟
اس شخص نے کہا جی بالکل کر رہی ہیں اس پر چرچل نے کہا "
بلاشبہ ہم بچ جائیں گے۔
پھر تقریبا 80 سال بعد اسی لندن میں جب نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف سے وہی سوال پوچھا
" کیا ہم بچ جائیں گے۔شہباز شریف نے بھی چرچل کی طرح اپنے قریب بیٹھے شخص سے پوچھا
"کیا عدالتیں انصاف فراہم کر رہی ہیں
" اس
شخص نے کہا! جی بالکل نہیں،اس پر وزیراعظم نے پورے اعتماد سے مسکرا کے بڑے بھائی کی طرف دیکھ کر کہا۔
جی بالکل ہم بھی بچ جائیں گے