Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1797836839564578824
ایم کیوایم رہنما مصطفیٰ کمال نے سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی
سپریم کورٹ میں پگڑیوں کو فٹبال بنانے والے بیان سےشروع توہینِ عدالت کیس
سپریم کورٹ کا نوٹس ملتے ہی ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال نےغیر مشروط معافی مانگ لی
عدلیہ اورججز کےخلاف بیان دینےکا تصوربھی نہیں کرسکتا غیرمشروط معافی کاطلبگارہوں خودکوعدالت کے رحم وکرم پرچھوڑتا ہو
https://twitter.com/x/status/1797842541351727115

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/f2uqmco.jpeg