توں کیہہ جانیں بھولیا ڈنگرا۔۔

خداداد

Senator (1k+ posts)
‎‫ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کی بلوچستان سے گرفتاری, اس معاملے پر حکومت پاکستان کی خاموشی اور وزیر اعظم پاکستان کے ممکنہ دورہ امریکہ کے تناظر میں محترم جناب انور مسعود کی مشہور زمانہ نظم "بھولیے مَجّھے" کے چند اشعار میں سیاسی تڑکا۔

بھارتی جاسوس کی گرفتاری پر ایک سینیئر دفاعی مُشیر وزیر اعظم کے کان میں سرگوشی کرتے ہوئے۔

توں کیہہ جانیں بھولیا ڈنگرا دشمن تیرے دیاں چالاں
وَن سوَنّے ایجنٹ وے ایتھے جاسوسی دیاں دُکاناں
ویکھ وے اڑیا کھَبّے پاسے سفارت خانے کھُلّے
بلوچاں دے پَئے کھیڑے پیندے بندوقاں دے ہُلّے
سَجّے پاسے انڈیا دے وچ مودی لائے رَس گُلّے
کِل کَلیان اے موجاں نہ کر نہ لُٹ اڑیا بُلّھے
ویکھ کِسے تھاں مُنہ وی کھولیں مُڑ مُڑ پیا سمجھاناں
توں کیہہ جانیں بھولیا ڈنگرا دشمن تیرے دیاں چالاں

وزیر اعظم کی امریکہ یاترا کے دوران ایک سینیئر سفارتکار ان کے کان میں سرگوشی کرتے ہوئے۔

ویکھ وے جیون جوگیا ایتھے رنگ برنگے پٹولے
سیر کریندے نظری آون ایجنٹاں دے کجھ ٹولے
چھڈ دے کھانے کشمیری سالن نئیں تاں چبّیں گا چھولے
چھڈ دے پینے گُڑے دے شربت پی ہُن کوکے کولے
مودی نوں بوہتا منہ نہ لاویں نئیں توں اوہدا کانا
توں کیہہ جانیں بھولیا ڈنگرا دشمن تیرے دیاں چالاں

دونوں اصحاب کے مشورے کو دونوں مواقع پر نظر انداز کرنے کے بعد دورہ امریکہ کی آخری ساعتوں میں اپنے طیارے کی طرف بوجھل قدموں سے بڑھتے ہوئے وزیر اعظم کا ضمیر انہیں ملامت کرتے ہوئے۔

آ وڑیا ایں ڈنگر مالا توں اَج کیہڑے پاسے؟
مطلب دے نی پُتّر سارے ایس گلی دے واسے
بے غیرت ایتھے خالی آندے خالی کھڑدے کاسے
پَلّے جے کر غیرت ہووے ڈُھل ڈھُل پیندے ہاسے
بوہتیاں مینوں آندیاں کوئی نئیں اِکّو گَل مُکاناں
توں کیہہ جانیں بھولیا ڈنگرا دشمن تیرے دیاں چالاں
‬‎
 
Last edited by a moderator:

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Jo dangar bar bar PM nawaz Sharif se jootay khatay hein, ab b smajtay hein k vo bahut hushiar hein. Hushiari jootay polish karnay se nahein aati. Allah ne aqal de hau tab h awam mein pzeeraee milti ha, aur tab h dunya aap k sunti ha.
 
مریم باجی کی ٹیم کے چَٹّوں بَٹّوں نے کوئی نہ کوئی بات کر دینی ہوتی ہے بغیر سوچے سمجھے۔ اوئے بَد ذوقو۔ مزاح کو انجوائے کرو۔ دل پر کیوں لے لیتے ہو؟
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
مریم باجی کی ٹیم کے چَٹّوں بَٹّوں نے کوئی نہ کوئی بات کر دینی ہوتی ہے بغیر سوچے سمجھے۔ اوئے بَد ذوقو۔ مزاح کو انجوائے کرو۔ دل پر کیوں لے لیتے ہو؟

Yeh mizah nahein ha, yeh PTI k shikast aur zillat k dard k cheexein ha jo chupaey nahein chuptein.
 
خداداد

Senator (1k+ posts)
Yeh mizah nahein ha, yeh PTI k shikast aur zillat k dard k cheexein ha jo chupaey nahein chuptein.
او بھائی فلسفی۔ میری پروفائل پر پہلے میرے کمنٹس پڑھ لو۔ پھر دماغ لڑاؤ کہ میں پی ئی آئی کا ہوں یا نہیں۔ تمہارے لیڈروں سے لے کر لیپ ٹاپیوں تک سب کو پی ٹی آئی کا خسرہ نکلا ہوا ہے۔ پی ٹی آئی کی بھڑاس ان میں سے کسی پر نکالو مجھ سے کیوں الجھ رہے ہو بغیر سوچے سمجھے؟
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
او بھائی فلسفی۔ میری پروفائل پر پہلے میرے کمنٹس پڑھ لو۔ پھر دماغ لڑاؤ کہ میں پی ئی آئی کا ہوں یا نہیں۔ تمہارے لیڈروں سے لے کر لیپ ٹاپیوں تک سب کو پی ٹی آئی کا خسرہ نکلا ہوا ہے۔ پی ٹی آئی کی بھڑاس ان میں سے کسی پر نکالو مجھ سے کیوں الجھ رہے ہو بغیر سوچے سمجھے؟

Maafi bhaee agar PTI k nahein hau. Wesey yablian tau unhee k tarah maar rahay hau.
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
تم لوگوں کو گنجی حکومت پر ہر قسم کی تنقید یَبلی ہی لگتی ہے۔

G bahut umda tanqeed ha. Pakra hua tau ha us Hindu shaitaan ko. Aur kia farmaesh ha aap ki, India p hamla kar dia jaey? Wesey yeh Pakistan mein fasadaat tau zamanay se hein, kabi aap k psanddda hukmaraanoon ne b koi kira makora pakra.
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Maafi bhaee agar PTI k nahein hau. Wesey yablian tau unhee k tarah maar rahay hau.

Well, you probably in your haste to support the criminal Nawaz never pause to think many of us are nothing to do with PTI. We oppose Nawaja because we know for sure that he is a criminal and a traitor.
 
خداداد

Senator (1k+ posts)
G bahut umda tanqeed ha. Pakra hua tau ha us Hindu shaitaan ko. Aur kia farmaesh ha aap ki, India p hamla kar dia jaey? Wesey yeh Pakistan mein fasadaat tau zamanay se hein, kabi aap k psanddda hukmaraanoon ne b koi kira makora pakra.
میرے پسندیدہ کوئی حکمران نہیں بلکہ لیڈر ہیں۔ اور انہی کی کاوشوں سے یہ ملک ملا ہے جس پر آج ان کے مقابلے میں کیڑوں مکوڑوں کی حیثیت رکھنے والے حکومت کر رہے ہیں۔ اور اس کلبھوشن یادو کی گرفتاری اپنے گونگلوؤں کے کھاتے میں ڈالنے کی کوشش نہ کرو۔ اس کو نہ انہوں نے پکڑا ہے اور نہ ہی یہ ان کی قید میں ہے۔
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Well, you probably in your haste to support the criminal Nawaz never pause to think many of us are nothing to do with PTI. We oppose Nawaja because we know for sure that he is a criminal and a traitor.

You know very well that what you are saying is just plain rubbish.
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
میرے پسندیدہ کوئی حکمران نہیں بلکہ لیڈر ہیں۔ اور انہی کی کاوشوں سے یہ ملک ملا ہے جس پر آج ان کے مقابلے میں کیڑوں مکوڑوں کی حیثیت رکھنے والے حکومت کر رہے ہیں۔ اور اس کلبھوشن یادو کی گرفتاری اپنے گونگلوؤں کے کھاتے میں ڈالنے کی کوشش نہ کرو۔ اس کو نہ انہوں نے پکڑا ہے اور نہ ہی یہ ان کی قید میں ہے۔

Acha bhaee, aap ne pakra hau g aur aap k zer-e-nigrani qaid ha. Ek h baat ha, kisi k qaboo mein tau ha.
 
خداداد

Senator (1k+ posts)
Acha bhaee, aap ne pakra hau g aur aap k zer-e-nigrani qaid ha. Ek h baat ha, kisi k qaboo mein tau ha.
وہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ریاستی اداروں کے قابو میں ہے۔ اور یہ حکومت اور تمہارے میرے جیسے عوام کے لیے اچھی بات ہے کہ جس دیش کے نیتاؤں کی آؤ بھگت کے لیے ہمارے دیس کے حکمران ڈُھل ڈُھل جاتے ہیں ان کی مکّاری رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ہے۔

چلو اب بحث ختم کر کے نظم کو انجوائے کرتے ہیں۔ اس کے پہلے حصے پر اب تک عمل درآمد ہو چکا ہونا چاہیے۔ دو حصے ابھی باقی ہیں۔۔۔
 
Last edited:

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
You should know, after all you are masters of rubbish on this forum day in day out. As much as I am concerned, that was a statement of facts.

Like your Avatar

;)

12039741_990641971019975_2785775907768493195_n.jpg