تنظیم جبھۃالنصرہ کی جانب سےاہل مصر کے لیے &#1

Freedomlover

Minister (2k+ posts)

تنظیم القاعدہ برائے عراق و شام کی جانب سےاہل مصر کے لیے خوشخبری

مصر کی جانوں مالوں اور عزتوں کی حفاظت کے لیے ہم اپنی ہر چیز قربان کر دیں گے

تنظیم القاعدہ کی ذیلی شاخ برائے عراق و شام، جبھۃ النصرہ برائے شام نے جبھۃ النصرہ نے، بلطیحہ جو کہ عیسائیوں اور علمانیوں کی جماعت ہے اس کے خلاف حملے کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

ان کا کہنا ہےکہ ہم اہل مصر کو خوشخبری دیتے ہیں کہ امت اسلام اپنے لخت جگر تمہاری حفاظت کے لیے پیش کرنے سے ذرا پیچھے نہیں ہٹی۔ بلطیحہ کے شدید حملوں کی وجہ سے ہم نے اہل مصر کی آنکھوں میں خوف کی لہریں دیکھی ہیں ہم نے یہ عہد کر لیا ہے کہ اہل مصر کی جانوں مالوں اور عزتوں کی حفاظت کے لیے ہم اپنی ہر چیز قربان کر دیں گے اور ہم اللہ سے اس راہ میں شہادت کے امیدوار ہیں

انہوں نے اس بات کی خا ص تاکید کی ہے کہ جبھۃ النصرہ کسی جماعت تنظیم یا گروہ کی تابع نہیں ہے یہ کسی مغربی بنیادوں پر قائم جماعت کو تسلیم نہیں کرتی اور محض اس جماعت کو تسلیم کرتی ہے جو اللہ کے احکام پر قائم ہو ۔۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے کام درج ذیل نقاط میں محدود ہیں:

۱۔جب مساجد کا محاصرہ کر لیا جائے تو اس کو آزاد کروانا اور اس کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہ کرنا

۲۔جو شخص بھی کسی عورت کو اسکے حجاب کی وجہ سے یا کسی مرد کو اسکی داڑھی کی وجہ سے یا کسی بھی اسلامی حکم کے وجہ سے تکلیف دے اس سے فوری بدلہ لینا۔

۳۔بلطیحہ کی اور ہر عسکری جماعت کا پیچھا کرنا یہاں تک کہ مصر کو اس سے پاک کر دیں اور لوگوں کو راحت پہنچا دیں

۴۔اگر بلطیحہ مسلمانوں کے راستے بند کر دے تو فورا دخل اندازی کر کے راستوں کو کھولا جائے اور بلطیحہ سے بدلا لیا جائے۔

سب سے آخر میں انہوں نے پھر یاد دہانی کروائی کہ یاد رکھیں ہم کسی بھی قانون کی حفاظت کے لیے ایسا نہیں کر رہے سوائے اللہ کے قانون کے کیوں کہ ہم صرف اسلامی قانون کو مانتے ہیں اور اس شخص کو جو اسلامی قانون کو لاگو کرتا ہو۔

اخوانکم فی الاسلام
ادارہ شباب الامۃ
https://www.facebook.com/shaababulommah

Pukaar

Senator (1k+ posts)
Re: تنظیم جبھۃالنصرہ کی جانب سےاہل مصر کے لیے

Jabatul Nusra is fighting in Syria and now in Egypt not for freedom of people but to gain power. Problem yeh hay ke Assad ya Misri Fauj ke janay ke baad Jabatul Nusra ka koi mustaqbil nahi. They will never win in election. Therefore they will continue to kill until they are in power. They are the reason Bashar Assad is still there.. Agar jabatul nusra tang na arati to ab tak Assad ko magrib walay Libya ki tarhan hata chukay hotay
 
Young_Blood

Bhai jaan ye power ke laraie nahi, ye laraie deen e islam k sache chahney walay . american aur israiel k puppet k khilaaf lur rahe hein,
 
Hazik

MPA (400+ posts)
Re: تنظیم جبھۃالنصرہ کی جانب سےاہل مصر کے لیے

Lets hope for the best.............May Almighty help muslims.......
 
Innocent person

Politcal Worker (100+ posts)
Re: تنظیم جبھۃالنصرہ کی جانب سےاہل مصر کے لیے

1016725_480170482069090_201593208_n.jpg
 
allahkebande

Minister (2k+ posts)
Re: تنظیم جبھۃالنصرہ کی جانب سےاہل مصر کے لیے

القاعدہ کی ذیلی شاخ جبھۃ النصرہ کے ہاتھ عراق اور شام کے مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں - اور اب یہ مصر میں فساد پھیلانا چاہتے ہیں
 
Sponsored Link