تم کیسے گیللانی ہو - کیسے زرداری ہو

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

تم کیسے گیللانی ہو - کیسے زرداری ہو

تمہارے دور میں سارا ملک گیلا ہو گیا

تمہارے دور میں سارے ملک سے زر چلا گیا


ان دونو چیزوں کو ملا کر دیکھو تو پتا لگتا ہی کہ ہم لوٹ گے ہیں - ہم بک گیے ہیں - ڈوب گے ہیں..ختم ہو گے ہیں
!!!!

کوئی امید بر نہیں اتی
کوئی صورت نظر نہیں آتی
لیکن
ہر فرعون را موسیٰ

اور
فرعون را دریا (serious)
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ وہی گیلانی اور زرداری ہیں جنھیں جیالوں نے ووٹ دیے تھے، اور دیں گے
 

famamdani

Minister (2k+ posts)
سب خاک پڑا رہ جاوے گا
جب لات مارے گا امریکا
ہر وزیر بک جاوے گا
جب دام لگاوے امریکا
ہر گیلا زر ہو جاوے گا
جب جب کیانی آوے گا
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
سب خاک پڑا رہ جاوے گا
جب لات مارے گا امریکا
ہر وزیر بک جاوے گا
جب دام لگاوے امریکا
ہر
زر گیلا ہو جاوے گا
جب جب کیانی آوے گا

(clap)(clap)(clap) :You_Rock_Emoticon:
 

Back
Top