تم کیا چیز ہو، گردن مروڑ دوں گا - فضل الرحمان

hello

Chief Minister (5k+ posts)
اسی فرعونی لہجہ میں کچھ لوگ تم سے پہلے کہا کرتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمھیں شیروانی کا ٹوٹا بٹن نہیں ملے گا چاہے سارے چوہدری مر جائیں تو وزیر اعطم نہیں بنے گا ۔۔۔ ہمیں جیل میں ڈال کر دکھاو زرداری کو ہاتھ لگا کر دکھاو اینکر تک ڈراتے تھے ۔۔۔ مریم اندر ہوئی تو بس پھر دما دم مست قلندر ہو گا وہ نہ صرف وزاعظم بنا صدر بھی اس کی جماعت سے ہے سینٹ میں بھی اس کا چیرمین ہے زرداری اندر رہا نواز چھپتا پھر رہا ہے مریم ڈری سہمی خاموش کہیں بیٹھی ہے مد مقابل عمران خان میں بلا کا صبر استقامت استقلال ہے ۔۔۔۔ جو اللہ کی خاص عطا کردہ نعمت ہے ۔۔۔۔۔ گھر اجاڑا بچوں س دور ہوا دربدر ہوا۔۔۔ انتہائی تضحیک کا نشانہ بنایا گیا یہودی کہلایا گیا لیکن مشن سے نہیں ہٹا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آج تم کہاں وہ کہاں
 
Last edited:

hello

Chief Minister (5k+ posts)
فضل الرحمان کے آباو اجداد پاکستان بنتے وقت اس کے شدید مخالف تھے بلکہ پاکستان بننے کے بعد بھی ان کے والد کہتے تھے شکر ہیں ہم پاکستان بنانے کے گناہ میں شامل نہیں تھے ان کے اس بیان پر بھٹو ان کے والد کو اسمبلی سے باہر پھکنوا دیا تھا جب پاکستان بنانے کی کوشش ہو رہی تھی تب ان کے بڑے کانگرس کے ساتھ مل کر گاندی کی قیادت میں پاکستان کو کافرستان کہتے تھےاور قائد اعظم کو کافر اعظم کہتے تھے یہاں تک بیان دیتے پاکستان بنانے کی کوشش کرنے والو پاکستان تو دور کنار پاکستان کی "پ" نہیں بنا سکو گے ایک ان کا مولوی کہتا اگر پاکستان بن گیا تو میری قبر پر پیشاپ کرنا لیکن جب انہوں نے دیکھا کے پاکستان کو بننے سے کوئی نہیں روک سکے گا یہ بن کے رہے گا تو کچھ مولوی ان کے پاکستان کی حمایت کرنے لگے لیکن آج بھی ان میں بڑا طبقہ پاکستان کا مخالف ہے
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ڈنڈا بردار فورس تیار کی جمائما کو وکی لیکس کا کزن بنا دیا جھوٹے استخاروں کے دعوے کردیے نہ اپنی پگڑی دیکھی نہ داڑھی کی عزت آئے روز دن رات دعوے کیے ہم گھر کس منہ سے جائیں بیویوں نے عمران خان کا استیعفی لانے کا کہا ہے کہ تم ہمارے مرد ہی کافی ہو اس کے لیے سندھ سے آغاز کیا لوگوں کی بڑی تعداد کے دعوے کیے چوری کی سمگل شدہ گاڑیوں کا قافلہ لے کر پنجاب میں اینٹری ہوئی پنجاب ایف آئی اے نے گاریاں پکڑیں تو باقی غائب ہو گیں آخر لاہور آئے تعداد چوتھا حصہ بھی نہیں رہی میاں شو باز کا انتظار کیا لیکن وہ نہیں آیا آگے نکلے اسلام آباد پر چڑھائی کرنے بڑے بڑے بیان دیے ترانے چلوائے مولانا آ رہا ہے مولانا جا رہا ہے وہاں بارش برسی سارا غرور خاک میں مل گیا لوگ تو لوگ لیڈر بھی تیتر بتر ہوگئے مولانا ڈیزل نے لاہور اسلام اباد کی خاک چھانی کچھ ہاتھ نہیں آیا ناکامی کو دیکھتے ہوئے پھر پلان سی کا بہانہ بنا کر رفو چکر ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسی ناکامی وہاں کا زخم ابھی تک چاٹ رہے ہوں گیں سمجھ نہیں آ رہی ہمارے ساتھ ہوا کیا ہے مذاق بن کر رہ گئے کسی نے کیا خوب کہا میں گڈی لے کے نکلا اسلام آباد پھر اک موڑ اگیا اور میں پلان سی کا بہانہ بناکر واپس نکل گیا نیواں نیواں ہو کے
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Fake molvi Fazlu has zero chance of becoming PM of Pakistan.He must be deluded if he thinks he can become the PM.He has wasted all his life in playing dirty politics.He uses blackmail as a tactic to geat favours.For the first time he is not getting free halva that is why he is angry.
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
I know people hate molvi Fazlu but it is wrong to use indecent language against him.This fake molvi should be exposed.He is an hypocrite and a blackmailer but one doesn't have to use foul language to expose him.