Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
فیصل واؤڈا میں لعنت بھیجتا ہوں جو دن میں کہیں اور اور رات کو کہیں اور بات کرتے،ہمیں ہمارے ماں باپ نے یہ تربیت نہیں دی ہم کسی سے دھوکہ کریں،کیا تم قسم کھاتے ہو کو تم دونوں طرف نہیں کھیلتے ؟نعیم پنجوتھہ
تمہیں سینیٹر کیس نے بنوایا ؟ تم کس کے کہنے پر پریس کانفرنس کرتے ہو؟ میں نے قسم کھا دی لیکن واؤڈانے قسم نہیں کھائی قسم سے بھاگ گیا،الحمدو للہ 9 مئی کو تم بھاگے تھے اور ہم کھڑے تھے اور کھڑے ہیں ایمان کے ساتھ کپتان کے ساتھ۔نعیم پنجوتھہ
https://twitter.com/x/status/1798077998190706924
حسان نیازی یا کسی اور نے کوئی جرم کیا تو قانون کے مطابق کاروائی ہو ۔۔ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ تشدد کیا جاۓ اور لوگوں کے ناخن اتارۓ جائیں۔ ہم چیف صاحب کی طرف سے کی جانے والی نا انصافیوں پر بات کریں تو وہ توہین عدالت ہے ۔۔ سوال تو بنتا ہے کہ جو فیصل واؤڈا نے کیا اس پر کیا کاروائ ہوگی ؟؟
https://twitter.com/x/status/1798184649501573307
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/nzt9afw.jpeg