تمہارے سینے میں دل توہوگا۔۔۔

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
پھر ایک مریم نواز نے ہاسپٹل کے دروازے پر بچے کو جنم دیا

x16348_25110598.jpg.pagespeed.ic.Pzl_lgK9Tr.jpg



Source
 
Last edited by a moderator:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
سارے نوں لیگی اور پپلیئے اب وفات پا گئے جو ایسی صورت حال پر لوگوں کا مذاق اس لیے اس فورم پر اڑاتے رہے کے کسی نے ایسا قصہ فوج کے کرفیو کے دوران پیش آنے کا بیان کر دیا تھا.یہ تو کرفیو کا مقام ہے نہ زمانہ.اور یقینا یہ خاتون انہی کی ووٹر ہو گی.کوئی شرم ہے یا حیا ہے؟
 

Back
Top