تمہاری اوقات کیا ہے ،
تم نے انگریزوں کے گھوڑے نہلاے ، زمیندار بن گئے ؟
اور آج ان کی غلاموں کے غلام ہو کر ہم عوام پر حکومت کرتے ہو ؟
تمہاری اوقات کیا ہے ؟
یہاں تمہارا پیر زمین پر نہیں آتا جب تک سرخ قالین نہ ہو ، تمھیں باہر کتے سونگھتے ہیں ایئر پورٹ پر ،
تم سوروں کو وہ نسل ہو ، جو غلاظت کھاتی ہے ، اور ماں کو بیچتی ہے.
اور تمھیں ڈیفنڈ کرنے والے تم سے بھی بد تر.
یہ وقت ہے ، یہ اندھے گونگے بہرے اٹھیں.
ورنہ کچھ عرصے بعد دنیا سے تو ویسے ہی اٹھ جاین گے
کیوں کہ ، نہ اس ملک میں علاج ہے ، نہ انصاف ہے ، نہ قانون .
جانوروں کی مانند ہانکے جانے والو ،
خدا تم سے سوال کرے گا ، جب تم پر ظلم کیا جاتا رہا ، تم کیوں نہ اٹھے، کیا تمھیں کہنے والے نہیں اے تھے ؟
یاد رکھو ، اگر تم نے اس ملک خداد کی قدر نہ کی ، تو خدا تمھیں دریا برد کرے گا ، اور تمہاری جگہ کوئی اور قوم لے اے گا .
تم نہ اٹھے ، تو ایسے زلزلوں کا انتظار کرو ، جن کی تباہی دیکھ کر روح کانپ جاے
اب بھی وقت ہے ، اٹھو ، اب بھی وقت ہے ،
وہ بھرے پیٹوں والے، گوری چمڑی والے ، کافر ، تم سے بہتر نکلے ، وہ اپنے حق کے لیے لندن کی سڑکوں پر ہیں ، یہاں نہیں ، یہاں کوئی نہ نکلا ،
ہان نکلیں گے ، اگر کوئی مجہول ملا ، یا کوئی مالدار سیاستدان نکلے گا.
تب نکلیں گے.
اب بھی وقت ہے ، سدھر جاؤ، خدا کا عذاب آیا ، تو کچھ نہیں بچے گا.