تمام منافق ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ھیں

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Ess ko siasat kehtay hain

News015.jpg

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 

ranaji

President (40k+ posts)

عمران خان نے نہ تو چودریوں سے اتحاد کررکھا ہے اور نہ ہی قادری کے ساتھ البتہ قادری کے کچھ مطالبات درست مانتے ہیں کہ قاتلوں کو اریسٹ کیا جائے اور ان پر مقدمہ چلے- عمران خان کے ساتھ خود جو ناانصافی ہوئی ہے اس میں بھی ایک فوجی جرنیل شریک تھا اور اب وہی لوگ عمران خان کو خود سارے ثبوت فراہم کررہے ہیں تو عمران خان کیوں نہ اپنے عوام کا حق مانگ لے کیوں نہ ان لوگوں کے ساتھ کھڑے ہوں جن کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے جنہوں نے عمران خان کو ووٹ دیا لیکن اس کا اثر نہیں ہوا-وجہ یہی تھی کہ نواز کے ساتھ عدلیہ فوجی جرنیل اور اس وقت کی نگران حکومت الیکشن کمشن تھے سازش کے تحت نواز سے معا ھدہ ہوا تھا اس لئے اس کو پنچر لگائے گئے
Punctire wala sethi kahan ghaib hai ???