تمام فیصلے میری رائے سے ہوتے ہیں۔ ہاشمی

UsmanSial

Senator (1k+ posts)
ہاشمی صاحب یہ دوغلا پن چھوڑیں۔ پارٹی سے احتجاجاً استعفی دیں اور پھر کھل کر بات کریں۔ان الزامات کو ثابت کریں ورنہ اپنی شکل گم کریں۔
 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
O come on, like IK had proven dhandli allegations beyond a reasonable doubt?

ہاشمی صاحب یہ دوغلا پن چھوڑیں۔ پارٹی سے احتجاجاً استعفی دیں اور پھر کھل کر بات کریں۔ان الزامات کو ثابت کریں ورنہ اپنی شکل گم کریں۔
 

kabeer

Politcal Worker (100+ posts)
Countries ka Ander to Dosray Mulkoon ka Jasoos to phelay bi bohat pakray jaty thay ,, YA neya type ka PMLN ka Jasoos tha PTI ka Ander . wasy Ya bohat Dalair Jasoos ha Abi Army ki Hawa bi nein Chali aor Dar Ka Army Army ka Shoor shuroo kar diya .... LAgta ha Musherf na is ki Mahmandaari Achi ki thi ... Khawab main bi Army Ati ha isay ..
 

roshansachai

Senator (1k+ posts)
hashmi sahab aap yaqenan post-stroke dementia ka shikar hain aur sath main aap kay andar ghairat ki bhi kami hai

aap ab ghar jain shabash...aap ka time pora ho gia....
 

UsmanSial

Senator (1k+ posts)
O come on, like IK had proven dhandli allegations beyond a reasonable doubt?

عمران خان نے کوئی ٹھوس ثبوت نہیں دیے۔ ایسے میں تو اس کو غلط ثابت کرنااور بھی آسان ہے۔ دو چار حلقوں کی چھان بین ہو جاتی اور بات ختم۔یار یہ آئیڈیا اوپر ہی پہنچا دو۔
 

samiather

MPA (400+ posts)
I would urge all to stop knee jerk reactions.
Valid question for Hashmi Shahb, if you have a proof, please bring it forward.
Valid question for IK, if Hashmi brought the proof forward, would you step away, and stop this dharna. May be not so much step away but stop this one, and go back to start a real public campaign.
 

Ali-1234

Politcal Worker (100+ posts)
او بابا جی اگر تمام فیصلے آپکی منشا سے ہوتے تھے تو لازمی طور پر لونگ مارچ کے فیصلے کو آپکی تایئد حاصل ہو گی، اور آپ اس بات سی بھی متفق ہو کے نکلے ہونگے کہ نواز شریف دھاندلی اور دھونس سے حکومت میں آیا ہے. اور اسکو چلتا کرنا ہے.

فرض کیا اپکا مفروضہ درست ہے کی عمران فوج کے اجنڈے پر ہے، اور آپکی عمران پر الزام تراشی بھی قبول، مگر کیا عمران کی خطا نواز شریف کو بری الذمّہ کر دیتی ہے ؟ اس صورت میں تو آپ کا عمران اور نواز دونوں کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا بنتا ہے. مگر آپکی باتوں سے نواز کے لئے تو رس بہ رہی ہے اورعمران کی محنت کو آپ نے کنوں میں پھینک دیا ہے .
یہ حقیقت سب پر عیاں ہے کہ فوجی نہیں آ رہے جبکہ نواز کا جانا انکو ذرا بھی ناگوار نہیں، اور آپ خودفرماتے ہیں کہ عمران بڑے وسوک سے یہ بات کرتا تھا کہ ٢٠١٤/١٥ میں الیکشن ہونگے ضرور ہونگے.

ہاشمی صاحب جب نواز کے جانے سے آپ متفق، عمران کو الیکشن ہونے کا یقین، اتنا ہو جانے کے باوجود فوجی بھی نہیں آ رہے تو پھر آپکی جمہوریت کی کون سی چونٹی کاٹ رہی تھی کہ آپ کرّہ اٹھے ؟

ہاشمی صاحب آپ پر بھی کئی مفروضے بنتے ہیں کہ شاید آپ نے کبھی نون چھوڑی ہی نہیں اور تحریک انصاف میں آے ہی نہیں یا آپ بھی "سٹیٹس کو " کے عقیدت مند ہیں اور اپنے قبلے کو ٹھوکر لگتی برداشت نہ کر پاے. ................. ورنہ نہ مارشل لاء لگنا تھا اور نہ نواز شریف کی بادشاہت کی بقا تھی.
 

Back
Top