تلخ کلامی سہی .لیکن اس قدر ؟

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

th

271111_details.png

https://jang.com.pk/print/271111-ed...-21-talkhi-sahi-kalaam-mein-lekin-na-is-qader
 
ahmedameen786

Politcal Worker (100+ posts)
ماشا اللہ ! کیا لفظوں کا انتخاب ہے گویا منہّ کے ساتھ،ساتھ قلم سے بھی پھول جھڑ رہے ہوں
فرمان مودودی
بر صغیرکےمسلمان چیل--کوئے--گدھ--بٹیر--تیتر(بحوالہ مسلمان اورموجودہ سیاسی کشمکش
پہلا ایڈیشن صفحہ 31 مطبوعہ دہلی) مزے کی بات ہے کہ برصغیر کے مسلمانوں میں قائداعظم
علامہ اقبال کے علاوہ خود مودودی صاحب بھی شامل ہیں اب ان کے فرمان کی روشنی خود انہیں کیا کہا جائے چیل،کوا،گدھ،بٹیر یا تیتر فیصلہ آپ پر
تم ہی کوئی اچھا سا رکھ دو اپنے دیوانے کا نام​

[FONT=&amp]If you survey this so-called Muslim society, you will come across multifarious types of Muslims, of countless categories. This is a zoo with a collection of crows, kites, vultures, [FONT=&amp]partridges and thousands of other types of birds. Every one of them is a sparrow. (Ibid. P.31)[/FONT][/FONT]

Last edited:

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
I have no choice but to agree that Gen Zia is the source of most of problems facing our motherland today and on top is the corrupt lot of politicians given by him.

....... اور پھر پاکستان کو "جنرل ضیا الحق" ہو گیا
 
pak-pak

Senator (1k+ posts)

....... اور پھر پاکستان کو "جنرل ضیا الحق" ہو گیا

ماشا اللہ ! کیا لفظوں کا انتخاب ہے گویا منہّ کے ساتھ،ساتھ قلم سے بھی پھول جھڑ رہے ہوں
فرمان مودودی
[FONT=&amp] بر صغیرکےمسلمان چیل--کوئے--گدھ--بٹیر--تیتر(بحوالہ مسلمان اورموجودہ سیاسی کشمکش
[FONT=&amp]پہلا ایڈیشن صفحہ 31 مطبوعہ دہلی) مزے کی بات ہے کہ برصغیر کے مسلمانوں میں قائداعظم[/FONT]
[FONT=&amp]علامہ اقبال کے علاوہ خود مودودی صاحب بھی شامل ہیں اب ان کے فرمان کی روشنی خود انہیں کیا کہا جائے چیل،کوا،گدھ،بٹیر یا تیتر فیصلہ آپ پر[/FONT]
[/FONT]
[FONT=&amp]تم ہی کوئی اچھا سا رکھ دو اپنے دیوانے کا نام​
[/FONT]

[FONT=&amp]“If you survey this so-called Muslim society, you will come across multifarious types of Muslims, of countless categories. This is a zoo with a collection of crows, kites, vultures, partridges and thousands of other types of birds. Every one of them is a ‘sparrow’. (Ibid. P.31)[/FONT]

Afaq Chaudhry sahab aap kis ko samjarahi hain ye bughz aur anand ke marey log hain ........ in logon ni puri zindagi gulami ki hai aab imran ke gulam hain
 
dingdong

Banned
Zia Ul Haq kaa naqabal e maafi jurm aik chore, Ghatia , Baddzaat , Fraudia , Money Launderer Jhoota , Jahil , Beghairatt aur Double shiftia talorion kaa supplier Noora Butt aur uss saay baray haram khore aur Choore Khawaja Sra aur ..... nassal kaa Ishaq daar aur inn sabb ke Corrupot Khandaan Pakistan parr Mussalat karna
 
ahmedameen786

Politcal Worker (100+ posts)

....... اور پھر پاکستان کو "جنرل ضیا الحق" ہو گیا

بھائی کانسٹیبل ! کیاکہنا چاہتے ہو مطلب کیا ہے آپ کا "جنرل ضیا الحق " ہوگیا؟
یہ تو ایسے ہی ہے گویا ملیریا ہوگیا،ہیضہ ہوگیا،پولیو ہوگیا،اندھاہوگیا یا پھر کانا ہوگیا؟؟؟

SachGoee

Senator (1k+ posts)
ماشا اللہ ! کیا لفظوں کا انتخاب ہے گویا منہّ کے ساتھ،ساتھ قلم سے بھی پھول جھڑ رہے ہوں
فرمان مودودی
[FONT=&quot] بر صغیرکےمسلمان چیل--کوئے--گدھ--بٹیر--تیتر(بحوالہ مسلمان اورموجودہ سیاسی کشمکش
[FONT=&quot]پہلا ایڈیشن صفحہ 31 مطبوعہ دہلی) مزے کی بات ہے کہ برصغیر کے مسلمانوں میں قائداعظم[/FONT]
[FONT=&quot]علامہ اقبال کے علاوہ خود مودودی صاحب بھی شامل ہیں اب ان کے فرمان کی روشنی خود انہیں کیا کہا جائے چیل،کوا،گدھ،بٹیر یا تیتر فیصلہ آپ پر[/FONT]
[/FONT]
[FONT=&quot]تم ہی کوئی اچھا سا رکھ دو اپنے دیوانے کا نام​
[/FONT]
[FONT=&quot]“If you survey this so-called Muslim society, you will come across multifarious types of Muslims, of countless categories. This is a zoo with a collection of crows, kites, vultures, [FONT=&quot]partridges and thousands of other types of birds. Every one of them is a ‘sparrow’. (Ibid. P.31)[/FONT][/FONT]

Eye Opener
Thank You

کانچ کے بنے گھر میں رہنا، استہزا کرنے میں، گالی دینے میں کوئی کسر نہ چھوڑنا اور پتھر برسانے یہ سوچے بغیر کے اپنا بھی گھر کانچ کا ہے۔

مودودی صاحب کی کتاب " الجہاد فی الاسلام " شروع سے لیکر آخر تک پڑھ جائیے۔ آپ دنگ رہ جائیں گے کہ ایک ہی کتاب میں پہلے مودودی صاحب حضور ﷺ کے متعلق 100 % سچ لکھتے ہیں اور پھر اسی کتاب میں حضور ﷺ سے جھوٹ منسوب کرتے ہیں اپنی انتہا پسند سوچ اور نظریہ کو جواز دینے کے لیے اور کتاب کے شروع میں جو سچ لکھا اسکی خود نفی کرتے ہیں۔
دوسروں پہ گستاخی کے فتوے ان سے دن رات لگوا لو اپنے گریبان نہیں جھانکیں گے۔

بھلا اپنے انتہا پسند نظریے کو خود اون کرو۔ کہو کہ یہ میرا خیال میری رائے ہے پر جو خود لکھا اسی کی نفی کر دی اور سرور کائنات ﷺ کے متعلق جھوٹ منسوب کرتے ذرا شرم محسوس نہیں کی۔
 
Last edited:

SachGoee

Senator (1k+ posts)

....... اور پھر پاکستان کو "جنرل ضیا الحق" ہو گیا

I have no choice but to agree that Gen Zia is the source of most of problems facing our motherland today and on top is the corrupt lot of politicians given by him.

بھائی کانسٹیبل ! کیاکہنا چاہتے ہو مطلب کیا ہے آپ کا "جنرل ضیا الحق " ہوگیا؟
یہ تو ایسے ہی ہے گویا ملیریا ہوگیا،ہیضہ ہوگیا،پولیو ہوگیا،اندھاہوگیا یا پھر کانا ہوگیا؟؟؟

بھائی کی اس سے شاید یہ مراد ہے کے پاکستان کو بیماری لاحق ہوگئی جس بیماری کا نام ضیاء الحق ہے۔ انتہاپسندی کی بیماری۔
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

Afaq Chaudhry sahab aap kis ko samjarahi hain ye bughz aur anand ke marey log hain ........ in logon ni puri zindagi gulami ki hai aab imran ke gulam hain

یہ چند قادیانی لوگوں کا ٹولہ ہے ، جن نے ناکام عزائم اب کھل کر بے نقاب ہو رہے ہیں ، فکر نہ کریں ان کا پیچھا کیا جاتا رہے گا ، ان کا بغض ہی ان کو بے نقاب کرتا ہے

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
ماشا اللہ ! کیا لفظوں کا انتخاب ہے گویا منہّ کے ساتھ،ساتھ قلم سے بھی پھول جھڑ رہے ہوں
فرمان مودودی
بر صغیرکےمسلمان چیل--کوئے--گدھ--بٹیر--تیتر(بحوالہ مسلمان اورموجودہ سیاسی کشمکش
پہلا ایڈیشن صفحہ 31 مطبوعہ دہلی) مزے کی بات ہے کہ برصغیر کے مسلمانوں میں قائداعظم
علامہ اقبال کے علاوہ خود مودودی صاحب بھی شامل ہیں اب ان کے فرمان کی روشنی خود انہیں کیا کہا جائے چیل،کوا،گدھ،بٹیر یا تیتر فیصلہ آپ پر
تم ہی کوئی اچھا سا رکھ دو اپنے دیوانے کا نام​

[FONT=&amp]If you survey this so-called Muslim society, you will come across multifarious types of Muslims, of countless categories. This is a zoo with a collection of crows, kites, vultures, [FONT=&amp]partridges and thousands of other types of birds. Every one of them is a sparrow. (Ibid. P.31)[/FONT][/FONT]

چلو ان کی تحریروں میں ڈھونڈھو یہ ثبوت ، ورنہ اپنےہنسو ، سب نے بہت زور لگا لیا تم بھی لگا لو

http://maududi.org/writing/
 
Last edited:

Back
Top