تلاش گم شدہ ۔۔۔۔

saqiwa

MPA (400+ posts)
:pakistanflagتلاش گمشدہ

پاکستان کی وزارت داخلہ کے وزیر دفاع مسمی اعجاز کے شاہ کے بارے میں اگر کسی کو کچھ معلوم ہو وہ برائے مہربانی

اس کی اطلاع عوام کے ہر خاص و عام شہری کو دے۔اگر وزیر داخلہ خود تلاش گمشدہ کی یہ خبر پڑھیں تو برائے مہربانی عوام کے سامنے آکر قبائلی علاقوں میں ہونے والے

پاک افواج پر حملوں اور فرشتہ کیس میں پیش رفت سے آگاہ کریں تاکہ پاکستان کی مافیا اور بدمعاشیہ عوام کے ہر خاص و عام طبقےکو غلط اطلاعات فراہم نہ کر سکیں اور عوام کو نوزائیدہ حکومت کے خلاف نہ بھڑکا سکیں اور ملک ترقی کی طرف گامزن رہ سکے۔

مشتہر عوام پاکستان
 
Last edited by a moderator:

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Lol yea I think this Afridi was the biggest topi drama, belonged to the circus actually
Add halal honey guy too
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
آتش فشاں ذیادہ تر خاموش رہتے ہیں
،، اور اپنی موجودگی کا احساس جب دلاتاہے
تو زمین دِھل جاتی ہے،، آگ، دھواں، اور راکھ اُگلتا ہوا آتش فشاں جب پھٹا ہے
تو ارد گرد ہر شے کو خس و خاشاک کی طرح راکھ کر لیتا ہے

پٹواریوں، اور مجاوروں کے زمین تلے ایک خاموش آتش فشاں،، عید کے بعد پھٹنے والا ہے
 
Last edited:

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
فوجی مائنڈ سیٹ وزیر داخلہ اینٹلیجنس بیورو ٹائپ کام کرے گا
 

Back
Top