تلاش گمشدہ صحافی
investigator reports
زرداری کے پانچ سالہ دور میں چند صحافی تھے
جن کو آپ روزانہ ٹی وی چینل پر دریاں بچھا کر لیٹے نظر آتے دیکھتے تھے
اور ہر روز ایک نئی سٹوری
عجب کرپشن کی غضب کہانی منظر عام پر آتی تھی
عمر چیمہ انصار عباسی ابصار عالم
کامران خان رانا جواد اس میں سر فہرست تھے
لیکن دو سال ہو گئے ہیں اس حکومت کی کوئی سٹوری نہیں آرہی
ان کے قلم سے
سٹوری تو دور کی بات یہ صحافی بھی شاید تیرتھ یاترا پر نکل گئے ہیں
کیا یہ ون وے ٹریفک تھی
یا شریفوں سے ملی بھگت ؟