تف ہے دفتر خارجہ پر

Muslimonly

Senator (1k+ posts)

215357358_640.jpg

1zzWHBd.gif

تف ہے دفتر خارجہ پر

http://www.naibaat.com.pk/ePaper/islamabad/21-07-2013/details.aspx?id=p2_07.jpg

p2_07.jpg

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
مجیب شامی صاحب آپکا بنگلہ دیش کے معاملات میں دخل دینا اسلیے جائز کہ ظلم جھاں بھی ھو اسپر دخل دینے کا حق دنیا کے دوسرے ممالک کو ھے تو پھر یہ قانون پاکستان پر بھی لاگو ھوتا ھے،،،،افغانستان میں پھر امریکی مداخلت نائین الیون کے بعد جائز بن جاتی ھے۔
اسی طرح ھزارہ شیعہ کے قتل پر امریکی یا ایرانی حکومت کی مداخلت بھی جائز ھو جاے گی۔بنگلہ دیش نے تو چند بوڑھے لوگوں کو علامتی سزایئں دی ھیں جو پھلے ھی مرنے والے ھیں لیکن ھماری گورنمنٹ کی نااھلی یا خفیہ اداروں کی چھتری تلے جو لشکر جھنگوی اور ٹی ٹی پی کے دھشت گرد آزادانہ کاروایاں کر رھے ھیں انکو مٹانے کیلیے پھر غیر ملکی مداخلت بھی جائز ھو جاے گی
فیصلہ پھر آپ پر ھے بنگلہ دیش کے معاملات میں دخل دینا ھے تو پھر ھمارے ملک کے معاملات میں بھی غیر ملکی طاقتوں کو مداخلت کا ایک جائز حق مل جاے گا۔
 
My dear ... They are suffering for supporting Pakistan and Pak Army...and if Pakistan does not stand for them now, None will ever try to die for their countryand take the blame

998414_605246399519523_611521826_n.jpg
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان سے وفاداری محض بہانہ ہے، نشانہ مذہب پرست ہیں. قوم پرست ہوتے تو سوئزر لینڈ میں قیام پذیر ہوتے اور امریکی پارلیمنٹ غدران مذہب ور ملت کے حق میں قراردادیں منظور کر رہی ہوتی
 
Heart

Councller (250+ posts)
Bilkul Aisa Hee Hay. Hamaray Mulk Mein Jitni Mudakhilat Ho rahee Hay Amrika Kee Aur India Kee Wo Kiya Kam Hay. Kiya Aap Itnee Hee Mudakhilat Bangladesh mein hum say bhi chahtay hein? Hum To Is Say Say Bohot Kam Chahtay hein. Shayad Muzammat Kay Do Lafz. Lekin Aap Kee Tajweez Ko Hum Na Apnay Loye Sahi Samjhtay Hein Na hee Amrika / India Kay Liye.

Mukhalifat Mein Ye Na Karein Kay Sahi Baatoun Par Bhi Tanqeed Shuru Kar Dein!

مجیب شامی صاحب آپکا بنگلہ دیش کے معاملات میں دخل دینا اسلیے جائز کہ ظلم جھاں بھی ھو اسپر دخل دینے کا حق دنیا کے دوسرے ممالک کو ھے تو پھر یہ قانون پاکستان پر بھی لاگو ھوتا ھے،،،،افغانستان میں پھر امریکی مداخلت نائین الیون کے بعد جائز بن جاتی ھے۔
اسی طرح ھزارہ شیعہ کے قتل پر امریکی یا ایرانی حکومت کی مداخلت بھی جائز ھو جاے گی۔بنگلہ دیش نے تو چند بوڑھے لوگوں کو علامتی سزایئں دی ھیں جو پھلے ھی مرنے والے ھیں لیکن ھماری گورنمنٹ کی نااھلی یا خفیہ اداروں کی چھتری تلے جو لشکر جھنگوی اور ٹی ٹی پی کے دھشت گرد آزادانہ کاروایاں کر رھے ھیں انکو مٹانے کیلیے پھر غیر ملکی مداخلت بھی جائز ھو جاے گی
فیصلہ پھر آپ پر ھے بنگلہ دیش کے معاملات میں دخل دینا ھے تو پھر ھمارے ملک کے معاملات میں بھی غیر ملکی طاقتوں کو مداخلت کا ایک جائز حق مل جاے گا۔
 
MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
حسینہ واجد اپنے باپ کا انتقام ان مسلمانوں سے لے رہی ہے جنہوں نے پاکستان کو قائم رکھنے میں پاکستانی فوج کی مدد کی تھی . مشرقی پاکستان ، پاکستان کی حصہ تھا اور جن لوگوں نے اس کو بچانے کی کوشش کی تھی ، وہ پاکستان کے وفادار تھے ، غداری کا مقدمہ تو تب بنتا اگر بنگلہ دیش موجود ہوتا اور اس کو توڑنے کی کوشش کی جاتی ،
قدرت کو منظور نہ تھا ورنہ جس طرح سارے خاندان کو مجیب کے ختم کر دیا گیا تھا یہ بڑیا بھی مردار ہو چکی ہوتی ، اپنے اپنے قسمت کی بات ہے اسی سرزمین سے نورالامین اور ایم ایم عالم ہمیں ملے اور دوسری طرف مجیب جیسے غدار .
 
Zafar Malik

Chief Minister (5k+ posts)
Wazarat kharja direct nawaz shareef ke zer e saaya hai .........unki hadaiyat ke teht hi yeh biyan dagha geya hai .shaikh rasheed ne alalehlaan kah hai sartaj azeez aur uska poora khandan pro indian hein, tu woh bhi aise biyan ka maakhaz ho sakte hein . ab usko sadar banane ki tiyari ki ja rahi hai tu pakistan ka Allah hi hafez .....prime minister aur president dono hi pro indian hoonge tu apki wazarat kharja bhi indian wazarat kharja hogi .

kiya ab bhi kissi ko shak hai keh naweaz shareef security risk nahein
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
مجیب شامی صاحب آپکا بنگلہ دیش کے معاملات میں دخل دینا اسلیے جائز کہ ظلم جھاں بھی ھو اسپر دخل دینے کا حق دنیا کے دوسرے ممالک کو ھے تو پھر یہ قانون پاکستان پر بھی لاگو ھوتا ھے،،،،افغانستان میں پھر امریکی مداخلت نائین الیون کے بعد جائز بن جاتی ھے۔
اسی طرح ھزارہ شیعہ کے قتل پر امریکی یا ایرانی حکومت کی مداخلت بھی جائز ھو جاے گی۔بنگلہ دیش نے تو چند بوڑھے لوگوں کو علامتی سزایئں دی ھیں جو پھلے ھی مرنے والے ھیں لیکن ھماری گورنمنٹ کی نااھلی یا خفیہ اداروں کی چھتری تلے جو لشکر جھنگوی اور ٹی ٹی پی کے دھشت گرد آزادانہ کاروایاں کر رھے ھیں انکو مٹانے کیلیے پھر غیر ملکی مداخلت بھی جائز ھو جاے گی
فیصلہ پھر آپ پر ھے بنگلہ دیش کے معاملات میں دخل دینا ھے تو پھر ھمارے ملک کے معاملات میں بھی غیر ملکی طاقتوں کو مداخلت کا ایک جائز حق مل جاے گا۔

بھائی پالیسی سٹیٹمنٹ اور مداخلت میں بڑا فرق ہوتا ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ پاکستان کو متحد رکھنے اور ٹوٹنے سے بچانے کے لیے جماعت اسلامی نے بڑی قربانیاں دی ہیں، اور بنگلہ دیش کے قیام سے لیکر آج تک مختلف مصیبتیں برداشت کر رہی ہیں۔اور اس معاملے پر تو پاکستان نے صرف مذمت ہی کرنی تھی۔ کون سی فوج لے کر بنگال پر حملہ کرنا تھا۔ جیسا کہ امریکہ نے مختلف ممالک پر کیا ہے۔

Ghareeb ul watan

Councller (250+ posts)
I recently gone to Bangladesh and three type of Bengalis-1st educated and totally secular and 2nd group educated under islamic schools of thought and are religious in nature.2nd group shown love to our Pakistani group. 3rd group are very poor and living nomadic type life on roads and have no interest in religion or world etc.
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی پالیسی سٹیٹمنٹ اور مداخلت میں بڑا فرق ہوتا ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ پاکستان کو متحد رکھنے اور ٹوٹنے سے بچانے کے لیے جماعت اسلامی نے بڑی قربانیاں دی ہیں، اور بنگلہ دیش کے قیام سے لیکر آج تک مختلف مصیبتیں برداشت کر رہی ہیں۔اور اس معاملے پر تو پاکستان نے صرف مذمت ہی کرنی تھی۔ کون سی فوج لے کر بنگال پر حملہ کرنا تھا۔ جیسا کہ امریکہ نے مختلف ممالک پر کیا ہے۔

sub log to yeh kehte hain keh Pakistan tuta hi Jammat Islami aur yahya ki waja sey tha;)
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
sub log to yeh kehte hain keh Pakistan tuta hi Jammat Islami aur yahya ki waja sey tha;)

یہ انکشاف تو میں آج آپ کی زبان سے سن رہا ہوں ،یحییٰ کی ہٹ دھرمی ، پنجاب کا رویہ، بھٹو کی ضد، سول اور ملٹری بیوروکریسی کی حرکتوں کی وجہ سے پاکستان ٹوٹنے کا تو سنا تھا، جما عت اسلامی کا آج سن رہا ہوں۔
کیا آپ کے پاس کسی کتاب یا تاریخ کا حوالہ موجود ہے؟
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Every country of the world is thrashing Talibans and their supporters. What is different for bangladeshi ones??? Are not we doing same thing in Pakistan??? Then how can we ask bangladesh not to do the same???
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)

یہ انکشاف تو میں آج آپ کی زبان سے سن رہا ہوں ،یحییٰ کی ہٹ دھرمی ، پنجاب کا رویہ، بھٹو کی ضد، سول اور ملٹری بیوروکریسی کی حرکتوں کی وجہ سے پاکستان ٹوٹنے کا تو سنا تھا، جما عت اسلامی کا آج سن رہا ہوں۔
کیا آپ کے پاس کسی کتاب یا تاریخ کا حوالہ موجود ہے؟

Jin logon ko saza ho rahi hai un per Bagalis ko qatal krane ka ilzam hai.Aap ney hawala manga kia Albadar kio tanzeem ti? aghar thi to aab kiun nahi hai.? courts k mutabiq Albadar aur army ney logon ko mara aur ladies ko rape kia.