تعلیم کا جنازہ ہے ، ذرا دھوم سے نکلے

syed01

MPA (400+ posts)

r8h894.jpg




p3_08.jpg
 
Last edited by a moderator:

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
کسی بھی قوم کے مستقبل کو تباہ کرنے کی ابتدا اس کے تعلیمی نظام کی تباہی سے شروع ہوتی ہے
اور یہ کام بڑی محنت سے کراچی سے شروع کیا گیا
آج کراچی کے تعلیمی ادارے ویران پڑے ہیں
یہ نسل جو انسانیت کے درس سے محروم ہو گئی وہ آئندہ زندگی میں کیا کرے گی
اسی لیے اب دوسرے قدم کے موقع پر ان نوجوانوں کے ہاتھ میں ہتھیار تھما دیے گئے ہیں کہ جاؤ اور جو دل چاہے کماؤ