تعلیمی سال سے پہلے کتب کی تقسیم مکمل

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن پنجاب میں تعلیم کے فروغ کے لئے زبردست کام کر رہی ہے دیگر صوبوں کو بھی اس ماڈل کی تقلید کرنی چاہیے
1103446911-1.gif

http://www.express.com.pk/images/NP_LHE/20160408/Sub_Images/1103446911-1.gif
(clap)(clap)(clap)(clap)
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Re: تعلیمی سال شروع ہونے سے پہلے کتب کی تقسیم &#1605

تعلیمی سال شروع ہونے سے پہلے کتب کی تقسیم مکمل
 

Sirphira

Minister (2k+ posts)

تقلید کیا کرنی، خیبرپختونخوا حکومت تو اربوں روپے کی کتابیں بانٹ چکی ہے
کچھ دن پہلےخیبرپختونخوا سے متعلق تھریڈ بھی لگ چکا ہے۔۔۔ ویسے اچھی بات ہے جو شہبازشریف نے پرویز الٰہی کا ایک اچھا کام جاری رکھا ہوا ہے۔
 

Back
Top