دینی مدارس کا جو کام ہے وہ بخوبی نبھا رہے ہیں۔ اگر آپ دینی مدارس سے یہ امید رکھتے ہیں کہ وہاں سے فزکس ، کیمسٹری میں پی ایچ ڈی نکلیں گے تو یہ آپ کی سمجھ کا قصور ہے۔
???? ????? ?? ?? ??? ?? ?? ????? ???? ??? ???? ??? ?? ???? ????? ?? ?? ???? ????? ??? ?? ???? ?? ???? ? ??????? ??? ?? ??? ?? ????? ?? ?? ?? ?? ?? ???? ?? ???? ???
اس بات سے سو فیصد اتفاق ہے :) :)ہر غیر مسلم اپنے معجون کو غیر مسلم کے نام پر بیچتا ہے، مگر یہ لوگ اپنے کفر کو اسلام کا لیبل لگا کر پیش کرتے ہیں۔
جو ان کی ملکیت تھا، ان کو واپس کریں اور خود ان کے کالج کے سامنے جگہ خرید کر ایسا کالج بنائیں کہ ان کے کالج کے منتظم خود ہی اپنے فیصلے پر پچھتائیں
جو کالج ان کے پاس نہیں ہے،اس میں بھی دھوکا دینے سے بعض نہیں آتے، تو اگر کالج ان کے اختیار میں چلا گیا ،تو کیا غضب ڈھائیں گے۔
اسلام کے نام پر بے انصافی کرنا اسلام کو بدنام کرنا ہے جنکا کالج تھا انکو واپس کرنا چاہئے اسمیں پرسنل ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ میں مسلمان کسی کیلئے نہیں اپنے لئے ہوں میں یقین سے یہ بات کہہ سکتا ہوں کہ جس نے تعلیمی ادارے قومیا کر انہیں تباہ کیا ہے وہ اسرائیلی ایجنٹ تھا جو رابطہ عالم اسلامی سعودی این جی او کا ایجنٹ اور انکے احکامات مانتا تھا یہ تنظیم اسرائیلی کی طفیلی ہے اور مسلمانوں کو اسرائیلی احکامات منوانے کیلئے بڑی موثر ثابت ہوئی ہے....
What's he difference between Qadiyani Syllabus and Islamic Syllabus? Math, Physics,Chemistry,English,Geography,Urdu and Pakistan Studies they are going to be almost the same every where. The real problem is that bigots don't want to hand over any responsibility to minorities and try to suppress them in any way possible. Otherwise the topics and methods of teaching are almost the same in the course whether its A/O levels or local F.A/F.Sc. In universities one reads all the books written by "Kuffar". Does this mean that our educated class is religiously illiterate?
ایف سی کالج کرسچینز کو واپس کیا جاۓ کیونکہ اس کالج کو پاکستان کا بہترین کالج بنانے میں انکا ہاتھ تھا گورنمنٹ کے قبضے کے بعد سے یہ کالج کھوتی کالج بن چکا ہے ....اب کیا کہتے ہو مجھے ؟Believer12 I didnt know that you are a qadyani.
یہ دونوں کالج بھٹو دور میں گورنمنٹ کے قبضے میں گئے تھے
چند ایک انتہائی اعلی عہدوں سے ریٹایرڈ بیوروکریٹس ان میں سے ایک لائلپور کی ایک گورنمننٹ یونیورسٹی کے پرنسپل تھے جو احمدی نہیں ہیں نے بتایا کہ جس دور میں یہ ادارے احمدیہ جماعت چلا رہی تھی انہوں نے ان اداروں سے تعلیم حاصل کی تھی . تعلیم کا معیار بہت اونچا اور کالج دیکھنے میں بہت خوبصورت لگتا تھا صاف ستھرا ماحول ، سرسبز لان اور پھولوں کی قطاریں ہر سال مرمت اور پینٹ کروائی جاتی تھی تمام اساتذہ بہت ہی اعلی معیار کے تھے جس سے رزلٹس بھی سو فیصد آتے اور بورڈ میں پہلی پوزیشنز انہی اداروں کی ہوتیں
جب سے انہیں قومیا لیا گیا ہے یہاں سٹوڈنٹس کے گروپس بدمعاشی کرتے ہیں بلڈنگ ٹوٹی پھوٹی سالخوردہ دکھائی دیتی ہے سالوں سے کبھی اسکی مرمت نہیں ہوئی کھڑکیوں کی جالیاں پھٹ چکی ہیں اور کلاس رومز کے دروازے ٹوٹے ہوے ہیں سرسبز لان کی بجاۓ وہاں خاک اڑتی ہے اور اب کبھی ان اداروں کا کوی سٹوڈنٹ بورڈ ٹاپ نہیں کرتا
ذلت اخبار اور اسکے سپانسرز پر لعنت جو عجیب منطق لے کر آجاتے ہیں سو فیصد جھوٹی منطق مثلا اگر ان اداروں میں قادیانیت پڑھائی جاتی تھی تو سٹوڈنٹس بورڈ میں ٹاپ کیسے کرتے تھے
کیا امت اخبار یہ کہنا چاہتی ہے کہ بورڈ اور یونیورسٹی کے امتحانات کیلئے جو سوالیہ پیپرز ہوتے تھے ان میں بھی قادیانی نصاب تھا ؟
پھر تو سارے پنجاب میں ہی انکا نصاب تھا کیونکہ پیپر تو ایک جیسے سب کو دیے جاتے ہیں
میرے خیال سے جو ان اداروں کے اصل مالک ہیں انکو واپس دینا بہت اچھا فیصلہ ہوگا تعلیم کا معیار بہت بڑھ جاۓ گا اس سے
اسلام کے نام پر بے انصافی کرنا اسلام کو بدنام کرنا ہے جنکا کالج تھا انکو واپس کرنا چاہئے اسمیں پرسنل ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ میں مسلمان کسی کیلئے نہیں اپنے لئے ہوں میں یقین سے یہ بات کہہ سکتا ہوں کہ جس نے تعلیمی ادارے قومیا کر انہیں تباہ کیا ہے وہ اسرائیلی ایجنٹ تھا جو رابطہ عالم اسلامی سعودی این جی او کا ایجنٹ اور انکے احکامات مانتا تھا یہ تنظیم اسرائیلی کی طفیلی ہے اور مسلمانوں کو اسرائیلی احکامات منوانے کیلئے بڑی موثر ثابت ہوئی ہے
بٹھو نے جب ان کے مزید احکامات ماننے سے انکار کیا تو انہوں نے اپنے ایک دوسرے ایجنٹ ضیاء کے ذریعے بھٹو کو قتل کروا دیا ضیاء نے پھر گیارہ سال انکے احکامات کی پیروی کی اسی تنظیم نے ضیاء کے ہاتھوں فلسطینی لوگوں کا قتل عام کروایا تھا اسکا ثبوت یہ ہے کہ آج جب اسرائیل نے غزہ میں حملہ کیا تو پتا چلا کہ سعودی حکمران اس کا سارا خرچ دیں گے
یہودی ہماری قوم میں پھوٹ ڈلوا رہے ہیں اور میرے جیسے مسلمان اس کام کو ہونے نہیں دیں گے انشاللہ
?? ????? ??? ???? ?? ??? ??? ?? ????? ?? ??? ?? ?? ??????? ?? ??? ???? ??? ?????? ????? ??? ?? ??? ?? ???? ???????? ???? ?????? ?? ????? ????? ???? ???? ?? ?? ??? ???? ???
??? ?? ??? ?? ?????? ??? ???? ????? ???? ????? ?????????? ???????? ???? ???????? ??? ??? ???? ?? ????? ???? ?? ?? ??? ?????? ?? ??????????? ?? ??? ?? ??? ????
????? ????? ?? ??? ?? ????? ?? ???? ?? ????? ??????
??? ?? ?? ?? ????? ?? ??? ?? ??? ?? ?? ?? ??? ????? ????? pbuh ????? ???? ?????? ?? ?? ????? ??? ???? ?? ?? ????
??? ?? ?? ?? ?? ?? ???? ???? ??? ?? ????? ???? ??
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|