![]()
مجے ڈر ہے بابا جی کسی بھی موقع پر ڈانگ نہ مار دے شہباز شریف کے سر پر
ڈانگ مارنے کے ڈنگ گے اب تو ڈانگ دینے کے دن ہیں تبھی اثر ہوگا@Mr Justice, @jerry719964, @aamirksa, @London-1, @Legend, @moazzamniaz @coolhaider @Afraheem @huma.asl @Khallas @Believer12 @Za Chaudhry @moonlessmars @mak1981 @KHALIFA. @Bangash @Believer12 @khalid100 @barca, @BuTurabi
مار بھی دیا تو کیا ہو گا، زیادہ سے زیادہ کارٹون اعلئ کے بال ہی جائیں گے کیونکہ وہ بھی ان کی شخصيت کی مناسبت سے جعلی ہیں ، ہاں اس کے بھی چانسس ہیں کہڈانگ سر پر پڑنے کے بات یہ حقیقت بھی عوام پر عیان ہو جاے گی کے کارٹون اعلئ کا اپر چیمبر بھی خالی ہے ان کے برادر نورا کی طرح
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|