Rizwan2009
Chief Minister (5k+ posts)
او بھئی پاکستان میں بھی جب مارشل لاء لگا ہے تو ہماری فوج کو بھی باہر گوروں سے ہی اُنگلی مِلتی ہے۔ یہ صِرف ترکی میں ہی نہیں پاکستان یا مِصر میں بھی سازِش ہی ہوتی ہے بین الاقوامی طاقتوں کی۔ مطلب کے عندیہ مِلتا ہے فوج کو ، کہ تسی مارشل لاء لاؤ اسی تہاڈے نال کھلو واں گے۔ یہی وجہ ہے کہ مارشل لاء کے بعد پاکستان کا نہیں امریکی مفادات کا تحفظ کیا جاتا ہے۔ اگر پاکستان کا تحفظ کیا ہوتا تو آج پاکستان دہشت گردی کی آگ میں جل بھُن نہ رہا ہوتا۔
مارشل لاء صِرف اسی وجہ سے نئی لگتا ہے کہ حکمران کرپٹ ہے او لٹ گیا کھا گیا سانوں۔۔ نہیں نہیں، مارشل لاء لگتا ہے فوج کا مزید لوٹ مار کرنے کیلئے۔ ہاں بہانہ فوج کا یہی ہوتا ہے کہ کرپشن بہت ہو گئی ہے وغیرہ وغیرہ۔
اس دفعہ پاک آرمي مارشل لاء اسلئے نہيں لگائے گي تاکہ جعلي جمہوريت خود ہي اپني موت آپ مرجائے جب قوم کو جمہوريت کچھ بھى نہ دے گي تو خود بخود جمہوريت کا بخار قوم کے سر سے اتر جائے گا
اس دفعہ جعلي جمہوريت کے علمبرداروں کو سياسي شہادت نہيں ملني سيدھے سيدھے سارے مردار ہوں گے يہي پاک آرمي چاہتي ہے کہ يہ خود ہي مردار ہوں تاکہ عوام کو يہ نہ کہہ سکيں کہ ہميں کام کرنے کا موقع نہ ملا ورنہ چاند تارے توڑ لاتے