ترک فوجی بغاوت پسپا

Khubaib Alam

Minister (2k+ posts)
The attempt of Fethullah Gulen loyalists inside military comprising a brigade and a wing of Airforce on Turkish Democracy is foiled by the people. Soldiers involved are arrested by the empowered police and disgracefully handcuffed. Defected Helicopter is shotdown by Turkish F-16. Commander of the Turkish Army is back to business after Commandos loyal to President Erdogan neutralized the defectors. People shall shortly receive President Erdogan at the domestic terminal of Ataturk Airport Istanbul. Shame on the west and sheikhdoms for fence sitting and failing its relations with the Islamic world giving us a lesson to learn the hardway that we walk alone on the path of democracy

[video]https://www.facebook.com/ShehabAgency.MainPage/videos/1460524803989935/?pnref=story[/video]

Last edited by a moderator:

MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
پاکستان نے بھی یہی 1999 میں کر دیا ہوتا تو آج پاکستان میں دہشت گرد نہ ہوتے، نہ ہی پاکستان پے دہشت گردی کا کوئی ٹھپہ لگا ہوتا۔
 
bhae jan hm thandi qom hen, kisi ke aane pe bhi khushian, phr ussi ke jaane pe bhi khushian..

is qom ko war on terror ki daldal main dhansaane wale dictator mushi ko abhi bhi kuch log kehte hen k yar wo acha tha... han bhae wahi acha tha jiske doar main jis din suicide attack na hota, to herat hoti thi k aj attack kyn nae hua..army wale apni identity chupaate phrte the.
 
Khubaib Alam

Minister (2k+ posts)
[video]https://www.facebook.com/ShehabAgency.MainPage/videos/1460524803989935/?pnref=story[/video]

Rebels surrendering
 
MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
bhae jan hm thandi qom hen, kisi ke aane pe bhi khushian, phr ussi ke jaane pe bhi khushian..

is qom ko war on terror ki daldal main dhansaane wale dictator mushi ko abhi bhi kuch log kehte hen k yar wo acha tha... han bhae wahi acha tha jiske doar main jis din suicide attack na hota, to herat hoti thi k aj attack kyn nae hua..army wale apni identity chupaate phrte the.

کل رات جب تک مارشل لاء لگ رہا تھا۔ ابھی ترکی کی عوام سڑکوں پر نہیں آئی تھی۔ تو پاکستانی بوٹ پالیشئے بہت خوش تھے۔ اورکہتے پھِر رہے تھے کہ ترکی پاکستان کیلئے رول ماڈل ہے اب پاکستان میں بھی مارشل لاء لگ جاۓ گا۔ اللہ اُن بوٹ پالیشیوں کا کہا (ترکی کو رول ماڈل کے طر پر فالو کرنے کی) قبول کرے۔ تاکہ پاکستان میں آئیندہ کوئی دہشت گردی کو نہ پھیلا سکے۔ اور پاکستان بھی آرمی کے شر سے محفوظ رہ سکے۔ آمین
 
Army has defined role and it must stay within that circle..they are not supposed to rule masses and make governmental policies.. turkey main army ko coup ki adat bre arse se ha, umeed ha ab skoon aa jae ga lmbe arse k liye. aisi resistance expected nae thi. hmare boot polishion ka bhi trial hona chahye.
 
Malik_007

Senator (1k+ posts)
Bhai kisi koi shoq nahin ha k wo Marshal Law lagwai, per yeh bhi aapko pata hona chahiyeh k yahan agar Marshal Law laga to Nawaz League or PPP xyz k liyeh koi bahar nahin niklay ga... Turkey main is liyeh baghawat nakam hui k wahan Govt. ny deliver kia ha... Pakistan main asa khuch nahin ha.. Aaap is bat ko bhi zahen main rakhian k Jhamooriat k naam pe jo badshahat qaim ha pakistan main us ko awam ki support hasil nahin ha!
کل رات جب تک مارشل لاء لگ رہا تھا۔ ابھی ترکی کی عوام سڑکوں پر نہیں آئی تھی۔ تو پاکستانی بوٹ پالیشئے بہت خوش تھے۔ اورکہتے پھِر رہے تھے کہ ترکی پاکستان کیلئے رول ماڈل ہے اب پاکستان میں بھی مارشل لاء لگ جاۓ گا۔ اللہ اُن بوٹ پالیشیوں کا کہا (ترکی کو رول ماڈل کے طر پر فالو کرنے کی) قبول کرے۔ تاکہ پاکستان میں آئیندہ کوئی دہشت گردی کو نہ پھیلا سکے۔ اور پاکستان بھی آرمی کے شر سے محفوظ رہ سکے۔ آمین
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

سیاستدان اپنے کردار سے حکومت کرتا ہے
ہمارے سیاستدانوں کا کردار سب کے سامنے ہے

عوام ہی بےغیرت ہے جو ایسے سیاستدانوں کو ووٹ دیتی ہے اور ان کو ڈیفنڈ کرتی ہے

ہم لوگ بالکل الٹ چل رہے ہیں

حکومت اور فوج کو عوام کے پابند ہونا چاہئے

یہ نہی کہ حکمران دشمنوں کی پگڑیاں پہنتے ہوں اور فوج ان کو تڑیاں لگاتی ہو
 
کل رات جب تک مارشل لاء لگ رہا تھا۔ ابھی ترکی کی عوام سڑکوں پر نہیں آئی تھی۔ تو پاکستانی بوٹ پالیشئے بہت خوش تھے۔ اورکہتے پھِر رہے تھے کہ ترکی پاکستان کیلئے رول ماڈل ہے اب پاکستان میں بھی مارشل لاء لگ جاۓ گا۔ اللہ اُن بوٹ پالیشیوں کا کہا (ترکی کو رول ماڈل کے طر پر فالو کرنے کی) قبول کرے۔ تاکہ پاکستان میں آئیندہ کوئی دہشت گردی کو نہ پھیلا سکے۔ اور پاکستان بھی آرمی کے شر سے محفوظ رہ سکے۔ آمین

tHC2OKK.jpg
 
اگر پاکستان میں مارشل لگے گا تو ہم اس کے مخالف ہوں گے ، نورے نہی
نورے تو این آر او کرتے ہیں

اکستان میں حکمران بھی طیب اردگان جیسا ہونا چاہے نواز جیسا کرپٹ نہی
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
فوجی حکومت کسی صورت قبول نہیں چاہے ملک میں جس کسی کی بھی حکومت ہو- فوجی سیاسی کھیل سے باہر ہی رہیں

pakistan me Erdugan jesa leader to ly k ao nwaz aur zardari dakoo k ly to in k ghar walay bahir na niklain
 
MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
Bhai kisi koi shoq nahin ha k wo Marshal Law lagwai, per yeh bhi aapko pata hona chahiyeh k yahan agar Marshal Law laga to Nawaz League or PPP xyz k liyeh koi bahar nahin niklay ga... Turkey main is liyeh baghawat nakam hui k wahan Govt. ny deliver kia ha... Pakistan main asa khuch nahin ha.. Aaap is bat ko bhi zahen main rakhian k Jhamooriat k naam pe jo badshahat qaim ha pakistan main us ko awam ki support hasil nahin ha!

او بھائی یہ بہانے ہیں۔ کرپشن، بادشاہت وغیرہ وغیرہ۔ نئی تو فوجی دور کے بعد یہ سب نہ ہوتا۔ جب بھی کوئی بڑی گیم کھیلنی ہوتی ہے خِطے میں تو مارشل لاء لگا دیا جاتا ہے۔ جب افغان طالبان بنانے تھے امریکہ ایماء پر تب ضیاء کا دور تھا، جب مشرف کا دور آیا تب ٹی ٹی پی کو بنایا۔ بہانا اِن سب فوجیوں کا یہی ہوتا ہے کہ کرپشن، احتساب وغیرہ وغیرہ۔ پر اصل میں فوج سیاستدانوں سے زیادہ ہی ملک کا بیڑہ غرق کر جاتی ہے۔

امید ہے آپ اب اِن فوجی ریٹرِکس کو سمجھ جائیں گے۔ فوج اِس سب کو جواز بنا کر صِرف اِقتدار میں آنا چاہتی ہے۔ اُسکے بعد پھر رج کے لوٹ مار کرنا چاہتی ہے۔ کبھی طالبان کہ بنا کر تو کبھی اپنے ہی بناۓ طالبان کو مار کر۔
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان نے بھی یہی 1999 میں کر دیا ہوتا تو آج پاکستان میں دہشت گرد نہ ہوتے، نہ ہی پاکستان پے دہشت گردی کا کوئی ٹھپہ لگا ہوتا۔

Totae kee turah aik situation koe doosrae mulk sae naa meelaoe. It all depends on situation here mashallah it is the great erdogan. Turkish army loves him. Pakistan have looters as democratic leaders. But now no in pakistan no more martial law inshallah.
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
کل رات جب تک مارشل لاء لگ رہا تھا۔ ابھی ترکی کی عوام سڑکوں پر نہیں آئی تھی۔ تو پاکستانی بوٹ پالیشئے بہت خوش تھے۔ اورکہتے پھِر رہے تھے کہ ترکی پاکستان کیلئے رول ماڈل ہے اب پاکستان میں بھی مارشل لاء لگ جاۓ گا۔ اللہ اُن بوٹ پالیشیوں کا کہا (ترکی کو رول ماڈل کے طر پر فالو کرنے کی) قبول کرے۔ تاکہ پاکستان میں آئیندہ کوئی دہشت گردی کو نہ پھیلا سکے۔ اور پاکستان بھی آرمی کے شر سے محفوظ رہ سکے۔ آمین

ترکي ميں مارشل لاء لگانے کا فعل بھى بين الاقوامي سازش کا حصہ ہے اگر لگ جاتا تو بھي وہاں کي آرمي کمزور ہوجاتي اور نہيں بھى لگا تب بھى عوام سے لڑ کر ترکي فوج کمزور ہوجائے گي اسطرح انگريز ترکي پر حملہ کرکے قبضہ کرلے گا
 
Totae kee turah aik situation koe doosrae mulk sae naa meelaoe. It all depends on situation here mashallah it is the great erdogan. Turkish army loves him. Pakistan have looters as democratic leaders. But now no in pakistan no more martial law inshallah.
جب تک عوام تیری اور مشرّف سمیت باقی فوجیوں کی بنڈ نہیں پھاڑے گی انکا انسان بننا مشکل ہے ایسے ہی جیسے عوام نے ترکی میں پھاڑی ہے
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
جب تک عوام تیری اور مشرّف سمیت باقی فوجیوں کی بنڈ نہیں پھاڑے گی انکا انسان بننا مشکل ہے ایسے ہی جیسے عوام نے ترکی میں پھاڑی ہے

Reread my comments i support democracy. I was saying if we had erdogan the great then different scenario but we tend to get democratic looters bad for the country. Plus dont compare pakistan vs turkey different. But whatever your wrote is rude and by the way your tutaea are small tu saree zindagee yae hee khuwab daikh chotae golae lol.
 
MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
Totae kee turah aik situation koe doosrae mulk sae naa meelaoe. It all depends on situation here mashallah it is the great erdogan. Turkish army loves him. Pakistan have looters as democratic leaders. But now no in pakistan no more martial law inshallah.

او بھئی ہیلو؟؟ فار یور انفارمیشن پاک آرمی آلسو لوز نواز شریف۔ راحیل شریف اپنی اُنگلی عِمران خان کیلئے 2014 میں کھڑی کر سکتا تھا۔ اُسنے نہیں کی۔۔ راحیل شریف نے گیم شروع ہونے سے پہلے ہی ختم کر دی۔

ویسے تو ترکی اور پاکستان کے حالات ایک جیسے نئی ہیں۔ پر اس وقت ہیں۔ ترکی میں داعِش آنے کو تیار بیٹھی ہے۔ اور ایسے ٹائم میں مارشل لاء؟ پاکستان میں 1999 میں یہی ہوا تھا۔ کیسے طالبان سے ٹی ٹی پی بنی، پھر سب نے دیکھا پاکستان کی بربادی و تباہی کو۔
 
MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)

ترکي ميں مارشل لاء لگانے کا فعل بھى بين الاقوامي سازش کا حصہ ہے اگر لگ جاتا تو بھي وہاں کي آرمي کمزور ہوجاتي اور نہيں بھى لگا تب بھى عوام سے لڑ کر ترکي فوج کمزور ہوجائے گي اسطرح انگريز ترکي پر حملہ کرکے قبضہ کرلے گا

او بھئی پاکستان میں بھی جب مارشل لاء لگا ہے تو ہماری فوج کو بھی باہر گوروں سے ہی اُنگلی مِلتی ہے۔ یہ صِرف ترکی میں ہی نہیں پاکستان یا مِصر میں بھی سازِش ہی ہوتی ہے بین الاقوامی طاقتوں کی۔ مطلب کے عندیہ مِلتا ہے فوج کو ، کہ تسی مارشل لاء لاؤ اسی تہاڈے نال کھلو واں گے۔ یہی وجہ ہے کہ مارشل لاء کے بعد پاکستان کا نہیں امریکی مفادات کا تحفظ کیا جاتا ہے۔ اگر پاکستان کا تحفظ کیا ہوتا تو آج پاکستان دہشت گردی کی آگ میں جل بھُن نہ رہا ہوتا۔

مارشل لاء صِرف اسی وجہ سے نئی لگتا ہے کہ حکمران کرپٹ ہے او لٹ گیا کھا گیا سانوں۔۔ نہیں نہیں، مارشل لاء لگتا ہے فوج کا مزید لوٹ مار کرنے کیلئے۔ ہاں بہانہ فوج کا یہی ہوتا ہے کہ کرپشن بہت ہو گئی ہے وغیرہ وغیرہ۔
 
Back
Top