ترکی میں ماہ رمضان

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
09_02.gif
 
Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
(serious)مفتی پوپ لزی : ما به ورځ په ورځ عرب نيوي سره د

پوٹھواری ترجمہ؛ میں تے روزہ سعودیہ دے نال ہی گھن ساں، بمطابق وزن میں تے ہنڈا ای لے ساں

اردو ترجمہ ؛ میں تو روزہ سعودیہ کے ساتھ ہی رکھوں گا

انگریزی ترجمہ ؛ آئ ول پٹ مائی فاسٹ ود سعودیہ
 
Last edited:

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
اگر داودی بوہرہ عید سرکاری عید سے ایک دن پہلے کر سکتے ہیں اور اس پر کسی کو کوئی اعتراض نہیں تو باقیوں پر اعتراض کیوں؟

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
اگر داودی بوہرہ عید سرکاری عید سے ایک دن پہلے کر سکتے ہیں اور اس پر کسی کو کوئی اعتراض نہیں تو باقیوں پر اعتراض کیوں؟

چاند دیکھنا چاند کی پیدائش کو کہتے ہیں ،اگر چاند کی پیدائش کا وقت پہلے سے معلوم ہے تو پھر عید کرنے کیلئے مفتی کے ہرکارے چاند چاند کیوں کھیلتے ہیں ؟
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Then what Mufti Muneeb is Doing? First Fire him and then at beginning of each year Govt. should announce Hijri calendar : Holidays based on Moon Sighting in Islamabad. Popalzai problem will be solved automatically.

Abdul Allah

Minister (2k+ posts)

Why populzai sb only come fwd on Ramaza and Eidain??

at this time He and rest of the pakistan got 1 day difference. means his follower are fasting 21st Roza and we are on 20th but you will see that they will be sighting moon on same day again on Eid ul Baqar and in next year for ramazan.
 
Roiaat Sharaat hy.
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Then what Mufti Muneeb is Doing? First Fire him and then at beginning of each year Govt. should announce Hijri calendar : Holidays based on Moon Sighting in Islamabad. Popalzai problem will be solved automatically.
یعنی کہ یہ ضد اور انا کا مسئلہ ہے، وہ بھی دین کے بارے میں ؟
جب تک حکومت مفتی منیب کو نہیں اتارے گی ہم بھی باز نہیں آئیں گے ، اللہ کو کیا جواب دیں گے یہ بھی سوچا ہے ؟؟؟
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Roiaat Sharaat hy.
سائنسی ایجادات بھی قرآن کی رو سے ثابت ہیں ان کا استمعال شریعت میں منع تو نہیں ؟ ورنہ اونٹ پر سواری بھی سنت ہے آجکل کیوں لوگ جہاز پر سفر کرتے ہیں ؟
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)

سائنسی ایجادات بھی قرآن کی رو سے ثابت ہیں ان کا استمعال شریعت میں منع تو نہیں ؟ ورنہ اونٹ پر سواری بھی سنت ہے آجکل کیوں لوگ جہاز پر سفر کرتے ہیں ؟
.

Science can be used in accordance of Islam
I did not say it SUNNAT i said it is SHARAAT

If Moon can not be seen with naked eye then Islam says it is not 1st day of the month.
 
Last edited:

Abdul Allah

Minister (2k+ posts)

وہی میں نے بھی کہا کہ رویت ہلال کی شرط کو پورا کرنے کیلئے سائنس کی مدد لینا منع تو نہیں

Science can be used in accordance of Islam

If Moon can not be seen with naked eye then Islam says it is not 1st day of the month.
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
آنا کا مسلہ نہیں بلکہ تمہارے فرقہ وارانہ ذھن کا ہے ، جو کام پاپلزائی کر رہا ہے وہی مفتی منیب بھی ، اگر تمسخر اڑانا ہے تو پھر سب کا

یعنی کہ یہ ضد اور انا کا مسئلہ ہے، وہ بھی دین کے بارے میں ؟
جب تک حکومت مفتی منیب کو نہیں اتارے گی ہم بھی باز نہیں آئیں گے ، اللہ کو کیا جواب دیں گے یہ بھی سوچا ہے ؟؟؟
 
Last edited:

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
same question can also be raised about Mufti Muneeb?

Why populzai sb only come fwd on Ramaza and Eidain??

at this time He and rest of the pakistan got 1 day difference. means his follower are fasting 21st Roza and we are on 20th but you will see that they will be sighting moon on same day again on Eid ul Baqar and in next year for ramazan.
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
آنا کا مسلہ نہیں بلکہ تمہرے فرقہ وارانہ ذھن کا ہے ، کہ سارا قصور پاپلزائی کے کھاتے میں ڈال دیا اور دوسروں کے بارے میں چپ
میں نے کیا فرقہ ورانہ تقریر کر دی ہے ؟ مفتی منیب حکومت کا متعین کردہ بندہ ہے پاپلزی نہیں
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
یہ بات انکو بتاؤ جو تم کو نہیں جانتے.

مطلب حکومت کے منتخب بندہ اگ چند کا علم ہونے کے باوجود چند دیکھے لکن جو فرقہ اور نسل تم کو پسند نہیں اسکے اگر لوگ چند دیکھیں تو تم سائنس کی دلیلیں دینے لگ جاتے ہو

کیا بات ہے

میں نے کیا فرقہ ورانہ تقریر کر دی ہے ؟ مفتی منیب حکومت کا متعین کردہ بندہ ہے پاپلزی نہیں
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بات انکو بتاؤ جو تم کو نہیں جانتے.

مطلب حکومت کے منتخب بندہ اگ چند کا علم ہونے کے باوجود چند دیکھے لکن جو فرقہ اور نسل تم کو پسند نہیں اسکے اگر لوگ چند دیکھیں تو تم سائنس کی دلیلیں دینے لگ جاتے ہو

کیا بات ہے
فرقہ کی گردان کون بار بار کر رہا ہے یہیں دیکھ لو ، باقی جس روز تم مرضی عید کرو کیونکہ یہ دینی معاملہ ہے جس پر کوی جبر نہیں میرا لکھنے کا مقصد یہ بتانا تھا کہ جس دن پاپلزی نے چاند دکھائی دینے کا اعلان کیا تھا اس دن چاند دس گھنٹے سے بھی کم تھا یعنی آنکھ سے دکھائی دینا ناممکن تھا ،اتنا چھوٹا چاند افق پر آتا ہی نہیں ،چاند کی ایج بائیس گھنٹے کی ہو تب وہ تھوڑی دیر کیلئے افق پر دکھائی دے سکتا ہے