ترکی ، چین اور روس طالبان سے بات چیت کو تیار ، پاکستان کا کیا موقف ہو گا؟

Terminator;

Minister (2k+ posts)
ابے ٹکلے ترکی، چین، اور روس پاکستان کی طرح افغانستان میں مداخلت کے لئے بدنام نہیں
پاکستان کو اِن ملکوں کے برابر کھڑا کرنا،، اِس ٹکلے حرامزادے کی شرارت ہے، کہ
کپتان حکومت کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے کے لئے کوئی مسالہ مل جائے

پاکستان کو افغان معاملے میں بہت سوچ سمجھ کر قدم بڑھانے ہونگے ۔ ۔
اور خود کو اِس قضئیے سے حتی الامکان دور رکھنا ہو گا

 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
میڈیائی چھوکروں کے دنیا اور پاکستانی حکومت کو فارن پالیسی پر بھاشن پر تمام أأدنیا کو سر دھننا چاہیے ۔ واہ واہ ۔۔۔ادھر انڈیں میڈیا نیم پاگل ہوا ہوا ہے ادھر پاکستانی میڈیا فرسٹیٹد ہے ۔۔ دونوں روز دنیا کا مستقبل بنانتے بگاڑتے ہیں ۔۔

طالبان کی فتح سے یہ اچھا ہوا ہے کہ احمد رشید اور یوسف زئی جیسے درجن بھر پاکستانی تجزیہ کار اور پانچ چھے انے پہچانے افغان ایکسپرٹ ایکس جنرلز کا ٹو لہ کچھ خاموش ہے ، انہوں نے بیس برس مغرب میں تجزیہ کاری اور عموما وطن فروشی کر کے خوب مال کمایا ہے ، اچھا ہے کچھ روز حرام خرچ کریں اور ہم بیچارے عوام ندیم ملک جیسوں کے نووارد مہمانوں کی فضولیات بھگتیں ، واہ ری قسمت۔ ۔۔​
 

Back
Top