ترقی کے دعوے اور 77 سال کا مہنگا ترین قرضہ: حقیقت کیا ہے؟

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
کیا ملک ہے۔۔ ایک طرف حکومت روز یہ بھاشن دے رہی کہ ہماری معیشت آسمان کی بلندیوں کی طرف محوِ پرواز، جبکہ دوسری طرف ایک پرائیویٹ بینک سے پاکستان کی 77 سالہ تاریخ کا ایک مہنگا ترین قرضہ، مطلب 11 فیصد سود پر 8 سو ملین ڈالر قرضہ لے کر وزیرِ خزانہ اورنگزیب صاحب فرما رہے: “ کیا کریں، اب تو کوئی ملک قرضوں میں توسیع کے لیے تیار ہی نہیں” کیا ملک ہے۔۔

https://twitter.com/x/status/1856240180602040425